جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

نائیجیریا میں سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد 100 ہو ئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in عالمی خبریں
A A
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ابوجہ//
نائجیریا کی شمالی وسطی نائیجر ریاست میں شدید بارشوں سے آئے تباہ کن سیلاب میں مرنے والوں کی تعداد 100 ہو گئی ہے۔
نیشنل ایمرجنسی مینجمنٹ ایجنسی (این ای ایم اے) کے افسران نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ این ای ایم اےکے سینئر افسران نے ژنہوا کو ٹیلی فون پر بتایا کہ آفت زدہ موکوا علاقے کا معائنہ کرنے گئے اہلکاروں نے کل دوپہر مزید لاشیں برآمد کیں۔
افسر نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا ’’اب تک کم از کم 100 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔
واضح رہے کہ افسران نے جمعرات کو صحافیوں کو بتایا تھا کہ موکوا میں بدھ کی دیر رات موسلادھار بارش نے تباہی مچا دی، جس کی وجہ سے 50 سے زیادہ مکانات زیر آب آگئے یا بہہ گئے۔ ان گھروں میں لوگ رہائش پذیر تھے۔
اس ہفتے کے شروع میں، محکمہ موسمیات نے نائیجر سمیت ملک کے وسطی علاقے میں گرج چمک اور تیز بارشوں کی وارننگ جاری کی تھی۔ آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید بارش کا امکان ہے۔ جنوبی علاقوں میں بھی مقامی سطح پر موسلادھار بارش کے آثار ہیں۔
این ای ایم اے نے کہا کہ سیلاب کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ملک بھر میں کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔
اس دوران سیلاب کی تیاری کے بارے میں ایک قومی بیداری مہم کے دوران، این ای ایم اے کی ڈائریکٹر جنرل زبیدہ عمر نے تمام سرکاری محکموں اور اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ دریائی علاقوں میں پانی کی نکاسی کے نظام، ڈیموں اور سیلاب سے بچنے والے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مغربی سوڈان میں ڈرون حملے۔  6 افراد کی موت، 15 زخمی

Next Post

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد ہو سکتا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.