جمعرات, مئی 22, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بارہمولہ میں ضبط شدہ نشیلی ادویات کو تباہ کردیا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-22
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگر کے نارورہ علاقے میں آتشزدگی‘۵مکان خاکستر

جموں و کشمیر میں غیر مجاز ویب سائٹس پر پابندی عائد

سرینگر///
بارہمولہ پولیس نے این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ ۵۲؍اے کے تحت کروڑوں روپیے مالیت کے ضبط شدہ ممنوعہ مواد کی ایک بڑی مقدار کو تباہ کر دیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ ضلع سطح کی ڈرگ ڈسپوزل کمیٹی بارہمولہ نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں کشمیر ہیلتھ کیئر سسٹم، آئی جی سی لاسی پورہ پلوامہ میں کروڑوں روپیے مالیت کے ضبط شدہ ممنوعہ مواد کی ایک بڑی مقدار کو تباہ کر دیا۔
ترجمان نے کہا کہ تباہ شدہ منشیات کا تعلق اوڑی، کریری، شیری، بارہمولہ، بونیار اور پٹن کے پولیس تھانوں میں درج ۳۳مختلف مقدمات سے تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ تبادہ شدہ مواد میں۳۷۰ء۱ کلوگرام ہیروئن‘۷۰۳ء۱کلوگرام چرس‘۱۳کلو پوست کا بھوسا‘۱۲۱ء۲۰کلو گرام گانجا، الپرازولم۵ء۰ملی گرام کی۳۴۰گولیاں ‘ اسپاسموپروکسیون کے۶۸کیپسول، کور۵ کوریکس‘ایک کے۶۸کیپسول،ٹسکل ٹی کوڈین کی۵بوتلیں، اور سپاس مڈ کی۱۰سٹرپس ۲۴۰کیپسول) شامل ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ مقامی لوگوں نے پولیس کی منشیات کی بیخ کنی کے لئے جاری کاوشوں کی سراہنا کی۔ انہوں نے کہا کہ پولیس معاشرے سے منشیات کی بیخ کنی کو یقینی بنانے کے لئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیا جنگ کی پیشگی اطلاع دی جاتی ہے ؟جے شنکر کے بیان پر قرہ کا شدید ردعمل

Next Post

’دوبارہ اشتعال انگیزی کا فیصلہ جواب دیں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی
مقامی خبریں

سرینگر کے نارورہ علاقے میں آتشزدگی‘۵مکان خاکستر

2025-05-22
زیادہ تر انٹرنیٹ صارفین آن لائن پرائیویسی اور سیکورٹی کے بارے میں فکر مند
مقامی خبریں

جموں و کشمیر میں غیر مجاز ویب سائٹس پر پابندی عائد

2025-05-22
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
مقامی خبریں

عدالت نے دو منشیات فروشوں کو پانچ سال قید کی سزا سنائی

2025-05-21
logoo76-1
مقامی خبریں

محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کی ہیٹ ویو کے پیش نظر حفاظتی ایڈوائزری جاری

2025-05-21
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں بین ریاستی شراب فروش گرفتار‘شراب ضبط:پولیس

2025-05-21
جموںکشمیر پولیس کی ایمرجنسی خدمات حاصل کرنیکی موبائل ایپ
مقامی خبریں

سوپور میں پاک مقیم تین مطلوب دہشت گرد ہینڈلرز کی جائیداد ضبط

2025-05-21
سوپور اور کٹھوعہ ہلاکتوں پر عمر عبداللہ کی خاموشی مایوس کن: محبوبہ مفتی
مقامی خبریں

جنگ کسی مسئلے کا حل ہے اور نہ ہی آخری اپشن:محبوبہ مفتی

2025-05-21
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

شوپیاں میں دو مشتبہ افراد گرفتار۔ اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

2025-05-20
Next Post
جموں کشمیر میں۴ہزار سابق فوجیوں کی تعیناتی کو منظوری:کرنل سمبیال

’دوبارہ اشتعال انگیزی کا فیصلہ جواب دیں گے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.