جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر ہوائی اڈے سے ۱۰؍ اضافی پروازیں چلائی جائیں گی

’ نئی پروازوں کو متعارف کرنے سے مسافروں کیلئے آسانی ہوگی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in اہم ترین
A A
سرینگر ہوائی اڈے سے ۱۰؍ اضافی پروازیں چلائی جائیں گی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

سرینگر//
سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی پروازوں کے شیڈول میں۱۰؍ اضافی پروازیں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ان نئی پروازوں کے ساتھ ہی سرینگر ہوائی اڈے سے جانے والے پروازوں کی تعداد تقریباً ۶۰ ہو جائے گی۔ ائیر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے مطابق ۱۰ نئی اضافی پروازیں دہلی سرینگر کے درمیان اور ملک کی دیگر شہروں کے لیے اڑان بھریں گی۔
واضح رہے کہ رواں برس موسم سرما کے دوران سرینگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روزانہ شیڈول کے مطابق۳۸ سے۴۴ جہازوں کی آمد و رفت ہوا کرتی تھی لیکن اپریل کے مہینے سے موسم گرما کے لیے اس شیڈول میں تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے۔ ایسے میں اب سیاحتی سیزن اور سالانہ امرناتھ یاترا کے مدنظر ۲۶ جون سے ۱۰ جہازوں کے اضافے کے ساتھ ہی فلائٹ آپریشن کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔
۱۰نئی پروازوں کے اضافے کے تعلق سے سرینگر ہوائی اڈے کے ڈائیریکٹر کلدیپ سنگھ کا ٹویٹ سامنے آیا۔ جس میں اضافی پروازوں کو شیڈول پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئی پروازوں کو متعارف کرنے سے مسافروں کو آسانی پیدا ہوگی جب کہ دستیاب سہولت سے فائدہ اٹھا کر زیادہ سے زیادہ مسافر ہوائی سفر کر سکیں گے۔
سرینگر ہوائی اڈے کے ذریعے ہر برس۳ء۲ ملین سے زائد مسافر سفر کرتے ہیں لیکن مرکزی حکومت کی جانب سرینگر بین الاقوامی ہوائی اڈے کو گذشتہ برس بڑا ہوائی اڈہ قرار دیا گیا۔
ایئر پورٹ اتھارٹی آف انڈیا کے اعداد و شمار کے مطابق موسم گرما کے دوران۳۰ لاکھ مسافروں کی تعداد بڑھ کر سالانہ ۲ء۵ ملین ہونے کی توقع کی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این آئی اے کے چھاپےسکمز صورہ سے ایک گرفتار

Next Post

باندھ ٹوٹ جانے سے بمنہ کے کئی علاقے ڈوب گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں 70 دہشت گرد مارے گئے
اہم ترین

آپریشن سندور:’بھارتی حملوں میں۷۰ دہشت گرد مارے گئے‘

2025-05-08
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں و کشمیر یوٹی کے سرحدی اَضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2025-05-08
سائبر اسپیس کی حفاظت بہت اہم: ڈوبھال
اہم ترین

پاکستان کشیدگی میں اضافہ کرتا ہے تو ہم’مضبوطی سے جوابی کارروائی‘کیلئے تیار ہیں:ڈوال

2025-05-08
اہم ترین

آپریشن سندور:عالمی رہنماؤں نے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی

2025-05-08
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
اہم ترین

آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا

2025-05-08
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
اہم ترین

منصوبہ بندی کے مطابق اہداف کو درست طریقے سے تباہ کیا گیا: راجناتھ سنگھ

2025-05-08
اہم ترین

امیت شاہ نے مختلف ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ سے ملاقات کا اعلان کیا

2025-05-08
وزیر اعظم کا دورہ کشمیر: سیکورٹی کے انتظامات مزید سخت
اہم ترین

ہندوپاک کشیدگی: جموں وکشمیر میں ہائی الرٹ جاری ، حساس مقامات پر تعیناتی سخت

2025-05-08
Next Post
سیلابی صورتحال :باندھ ٹوٹ جانے سے بمنہ کے کئی علاقے ڈوب گئے

باندھ ٹوٹ جانے سے بمنہ کے کئی علاقے ڈوب گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.