بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

باندھ ٹوٹ جانے سے بمنہ کے کئی علاقے ڈوب گئے

مقامی لوگوں کی بڑی تعداد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in اہم ترین
A A
سیلابی صورتحال :باندھ ٹوٹ جانے سے بمنہ کے کئی علاقے ڈوب گئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

سرینگر//
سیلابی صورتحال کے بیچ بمنہ میں باندھ ٹوٹ جانے کے باعث سیلابی پانی رہائشی مکانوں میں گھس گیا جس وجہ سے لوگوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا جارہا ہے ۔
یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ سرینگر کے گوری پورہ اور خمینی چوک بمنہ میں باندھ ٹوٹ جانے کے باعث سیلابی پانی رہائشی مکانوں میں گھس جانے سے علاقے میں افرا تفری کا ماحول پھیل گیا۔
نامہ نگار نے بتایا کہ اگر چہ مقامی نوجوانوں نے باندھ کو بچانے کی انتھک کوشش کی تاہم موسلا دھار بارشوں اور نالے میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث باندھ ٹوٹ گیا اور دیکھتے ہی دیکھتے گوری پورہ اور خمینی چوک بمنہ کی پوری بستی ستی سر میں تبدیل ہو گئی۔
نامہ نگار نے بتایا کہ مقامی لوگوں اور رضا کاروں کی جانب سے رہائشی مکانوں میں پھنسے ہوئے لوگوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ ڈرینج سسٹم ناکارہ ہونے اور نالے کی باندھوں کی مرمت نہ کرنے کے باعث علاقے میں یہ صورتحال پیدا ہو گئی ہے ۔
اُن کا کہنا تھا کہ سال ۲۰۱۴میں آئے تباہ کن سیلاب کے بعد مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے باندھوں کی مرمت اور ڈرینج سسٹم کو ٹھیک کرنے کے حوالے سے کئی بار مطالبہ کیا تاہم لوگوں کی آواز صدا بہ صحرا ثابت ہو رہی ہے ۔
مقامی لوگوں نے بتایا کہ سیلاب سے اُن کی قیمتی اشیاء اور رہائشی مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔
دریں اثنا پولیس اور سیول انتظامیہ کے آفیسران علاقے میں خیمہ زن ہے اور وہ صورتحال کا از خود جائزہ لے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ہوائی اڈے سے ۱۰؍ اضافی پروازیں چلائی جائیں گی

Next Post

سرینگر، سونہ مرگ شاہراہ پر پھنسے آٹھ مسافروں کو بچا لیاگیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان پر مقبوضہ کشمیر میں کریک ڈاؤن کے دوران ۴۰ شہریوں کی ہلاکت کا الزام
اہم ترین

’پی او کے میں اسمبلی الیکشن محض ڈھونگ ‘

2026-08-05
 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘
اہم ترین

 ’کشمیر میں جیو اور ایئرٹیل کی۵جی خدمات بہتربی ایس این ایل کی کارکردگی کمزور‘

2026-08-05
 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا
اہم ترین

 اس مشن کو آگے بڑھانا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے:سنہا

2026-08-05
’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘
اہم ترین

’کشمیر میںسیاحت کو فروغ دینے میں گالف کا اہم حصہ ہے ‘

2026-08-05
 پاکستان میں مقیم۲۳ دہشت گردانفرادی دہشت گرد قرار ‘۱۱   جموں و کشمیر سے
اہم ترین

مودی حکومت نے ۲۰۱۹ء سے ۲۰۲۶ء کے درمیان ۳۶ ممالک سے ۲۷۴ مفرور ملزمان کو بھارت واپس لایا: وزارتِ داخلہ

2026-08-05
دہشت گردی کیس میںملزم کو چار سال چار ماہ قید کی سزا
اہم ترین

کٹھوعہ میں منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پولیس اہلکار برطرف

2026-08-05
جموں میں گرمی کی شدید لہر‘درجۂ حرارت۴۰ء۳ڈگری سینٹی گریڈ  درج
اہم ترین

پونچھ میں دہشت گردوں کی نقل و  حرکت کی اطلاع تلاشی آپریشن شروع

2026-08-05
 ایل پی جی ذخیرہ کرنے والوں کو کارروائی کی وارننگ
اہم ترین

رام بن میں ایل پی جی ٹینکر کے  ٹائر میں آگ، بڑا حادثہ ٹل گیا

2026-08-05
Next Post
سرینگر، سونہ مرگ شاہراہ پر پھنسے آٹھ مسافروں کو بچا لیاگیا

سرینگر، سونہ مرگ شاہراہ پر پھنسے آٹھ مسافروں کو بچا لیاگیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.