جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا معاملوں کی تعداد 81 ہزار سے زیادہ ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-23
in قومی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس انفیکشن کے 12,249 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی کل تعداد بڑھ کر 43330945 ہو گئی ہے۔
صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں کہا کہ صبح 7 بجے تک 196.45 کروڑ کووڈ ویکسین اب تک دی جاچکی ہے۔
ملک میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد 81,687 ہے۔ ملک میں ایکٹو کیسز کی شرح 0.19 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 3.94 فیصد ریکارڈ کی گئی۔
وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 13 افراد کی موت ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر مجموعی طور سے 524903 ہو گئی ہے۔ ملک میں کووڈ-19 سے ہونے والی اموات کی شرح 1.21 فیصد ہے۔ اسی مدت میں 9862 لوگ کووڈ سے صحتیاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 42725055 لوگ کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.60 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 3,10,623 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 85.88 کروڑ کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔
مہاراشٹر میں ایکٹو معاملوں کی تعداد 302 بڑھ کر 24915 ہو گئی ہے اور مزید 3356 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 7768958 ہو گئی ہے، جب کہ مرنے والوں کی تعداد 147889 ہو گئی ہے۔
کیرالہ میں پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال کیسوں کی تعداد 315 بڑھ کر 23460 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 2286 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 6511136 ہو گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 69897 ہو گئی ہے۔
دہلی میں ایکٹو معاملے 220 بڑھ کر 5595 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں مزید 1162 افراد نے اس مہلک وائرس سے صحتیاب ہوئے جس کے بعد کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 1892698 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے اب تک 26239 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
کرناٹک میں ایکٹو کیسز 38 کم ہو کر 1450 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران 86 مریض صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 3904577 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 40057 پر مستحکم ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکزی حکومت راہل کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کر رہی ہے: گہلو ت

Next Post

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی اسرائیل کے لیے غیر معمولی حمایت کا اعادہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

امریکی وزیر خارجہ بلنکن کی اسرائیل کے لیے غیر معمولی حمایت کا اعادہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.