ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اپریل کے اختتام تک موسم خشک رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-27
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں ماہ رواں کے اختتام تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے اور اس دوران صوبہ جموں میں کہیں کہیں گرمی کی لہر بھی چل سکتی ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا ہے کہ جموں صوبے میں موسم خشک اور گرم رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں گرمی کی لہر بھی چل سکتی ہے ۔انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اس دوران پانی کا زیادہ استعمال کریں اور شدید گرمی کے اوقات کے دوران گھروں میں ہی رہیں۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ وادی میں ۲۶؍اپریل کو موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے تاہم دو پہر کے بعد کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں متوقع ہیں۔انہوں نے کہا کہ۲۷سے۳۰؍اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے اور یکم مئی کو بھی موسم خشک رہ سکتا ہے ۔ان کا کہنا ہے بعد میں۲؍اور۳؍اپریل کو کہیں کہیں ہلکی بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں تمام متعلقین سے کہا ہے کہ وہ انتظامیہ اور ٹریفک کی ایڈوائزریوں پر عمل کریں۔انہوں نے کہا کہ جموں صوبے میں موسم خشک اور گرم رہ سکتا ہے اور اس دوران کہیں کہیں گرمی کی لہر بھی چل سکتی ہے ۔انہوں نے لوگوں سے کہا ہے کہ وہ اس دوران پانی کا زیادہ استعمال کریں اور شدید گرمی کے اوقات کے دوران گھروں میں ہی رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ‘منہ توڑ جواب دیا جا رہا ہے :فوج 

Next Post

ہند پاک کسی نہ کسی طریقے سے خود ہی کشیدگی میں کمی لائیں گے:ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ہند پاک کسی نہ کسی طریقے سے خود ہی کشیدگی میں کمی لائیں گے:ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.