بدھ, اگست 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راج ناتھ بدھ کو رچرڈ مارلے کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-22
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بدھ کو آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلے کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے، جس میں بنیادی طور پر دفاعی تعاون پر تفصیل سے بات کی جائے گی۔
منگل کو جاری ایک بیان میں وزارت دفاع نے کہا کہ مسٹر سنگھ بدھ کو ہندوستان کے دورے پر آئے مسٹر مارلے کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کریں گے۔ بات چیت کے دوران دونوں وزراء دفاعی تعاون کا جائزہ لیں گے اور دوطرفہ تبادلوں کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات کا جائزہ لیں گے۔ ملاقات میں مشترکہ دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
مسٹر مارلے چار روزہ دورے کے پہلے مرحلے پر پیر کو گوا پہنچے تھے۔ انہوں نے آج گوا شپ یارڈ لمیٹڈ کا دورہ کیا اور بعد میں نیول بیس آئی این ایس ہنسا کا بھی دورہ کریں گے۔
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان جون 2020 سے ایک جامع اسٹریٹجک شراکت داری ہے اور دفاعی شعبہ اس کا ایک اہم ستون ہے۔ یہ شراکت داری ایک آزاد، کھلے، جامع اور خوشحال ہند-بحرالکاہل خطے کے نظریے پر مبنی ہے۔ دونوں جمہوری ممالک پورے خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے مشترکہ مفادات رکھتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوگا ڈے پرکووند، نائیڈو اور مودی نے یوگا کی مشق کی

Next Post

پورے ملک میں کورونا کے 9,923 نئے معاملے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
قومی خبریں

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

2026-08-01
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-01
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

ایئر انڈیا طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کا مطالعہ کرے گی

2026-08-01
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

سچ جان چکے نوجوانوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا : کھرگے – راہل

2026-08-01
آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

2026-07-30
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں منگل کو بھی وقفہ سوالات خلل کا شکار رہا

2026-07-29
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

پورے ملک میں کورونا کے 9,923 نئے معاملے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.