منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تہور کی حوالگی کا کریڈٹ لینے والے کیا داؤد کو نہ لاپانے کی ذمہ داری بھی لیں گے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-13
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

نئی دہلی//کانگریس نے کہا ہے کہ تہور رانا کی حوالگی کا کریڈٹ لینے کی دوڑ میں شامل لوگوں کو یہ بھی بتانا چاہئے کہ داؤد ابراہیم اور دیگر دہشت گردوں کی حوالگی میں ناکامی کا ذمہ دار کون ہے ۔
پارٹی نے کہا کہ اگرچہ تہور رانا کی حوالگی کاکریڈٹ وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کی حکومت کو دیا جا رہا ہے اور کریڈٹ لینے کی ہوڑ مچی ہوئی ہے ، لیکن سچ یہ ہے کہ یہ ایک طویل عمل کا حصہ ہے ، متحدہ ترقی پسند اتحاد (یو پی اے ) حکومت نے نہ صرف اس کا آغاز کیا بلکہ اس عمل کو تیز بھی کیا ، لیکن اب مسٹر مودی کو کریڈٹ دینے والوں کو یہ بھی بتانا چاہیے کہ داؤد ابراہیم، ڈیوڈ ہیڈلی، وجے مالیا وغیرہ کی حوالگی میں ناکامی کا ذمہ دار کس کو ٹھہرایا جائے ۔
کانگریس کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے ہفتہ کو یہاں ایک بیان میں کہا، "آج ایک ہوڑ مچی ہے کہ کسی بھی طریقے سے تہور رانا کی حوالگی کا کریڈٹ نریندر مودی اور صرف نریندر مودی کو ملے ۔ جب کہ سچائی یہ ہے کہ یہ حوالگی ہماری ایجنسیوں کی 15 سال کی محنت کا نتیجہ ہے ۔”
تہور رانا کی حوالگی کے عمل کی کہانی سناتے ہوئے ، انہوں نے کہا، "آئیے کرونولوجی کو سمجھیں، اکتوبر 2009 میں ڈیوڈ ہیڈلی اور تہور رانا ڈنمارک میں دہشت گرد حملے کی سازش میں پکڑے گئے تھے ۔ یہ انکشاف ہوا کہ وہ ممبئی دہشت گردانہ حملے کی سازش میں بھی ملوث رہے ہیں۔ پھر یو پی اے حکومت نے ان پر متعدد دفعات لگاکر اسے دہشت گردانہ سرگرمیوں کا ملزم بنایا۔ امریکہ نے اسے دہشت گردانہ حملے کی سازش سے بری کردیا تو کانگریس کی قیادت والی یو پی اے حکومت نے عوامی سطح پر امریکی اقدام پر مایوسی کا اظہار کیا لیکن سفارتی اور قانونی کوششیں جاری رکھیں۔ اس کے باوجود امریکی حکومت اس کے حوالے سے انٹیلی جنس معلومات فراہم کرتی رہی۔
انہوں نے کہا، ‘‘ اس دوران وزیر خارجہ سلمان خورشید اور خارجہ سکریٹری امریکی انتظامیہ کے سامنے اپنا کیس مضبوطی سے رکھتے رہے اور سال 2014 میں یو پی اے حکومت چلی گئی، لیکن ان ہی پالیسیوں کے ساتھ حکومت اس کیس کو آگے بڑھاتی رہی۔ جو دستاویزات یو پی اے حکومت کے دوران اس کیس میں اکٹھے کئے گئے تھے ، انہیں آگے بڑھایا گیا اور اسی کا نتیجہ ہے کہ آج اس دہشت گرد کی حوالگی کا یہ عمل مکمل ہوا ہے ، جس کی کامیابی کا کریڈٹ وزیراعظم نریندر مودی کو دیا جارہا ہے اور ایسا کرنے والے لوگوں کو یہ بھی بتانا چاہیے کہ ڈیوڈ ہیڈلی، داؤد ابراہیم، میہول چوکسی، نیرج چودھری، وجے مالیا وغیرہ کی حوالگی نہ ہونے کا کریڈٹ کس کو دیا جائے ؟
انہوں نے کہا کہ ہم کریڈٹ پر یقین نہیں رکھتے لیکن جب بات ہندوستان کی سلامتی یا ہندوستان کے مفادات کی ہو تو ہم حکومت کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود ملازمتوں سے محروم افراد کے اسکول جانے پر توہین عدالت کا نوٹس

Next Post

بجلی کی کٹوتی سے پریشان لوگ سڑکوں پراترے :اے اے پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پولیس کووزیر اعظم کی جان لینے کی کوشش کا دھمکی آمیز پیغام موصول
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی کو ترینداد اور ٹوباگو کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا جائے گا

2025-07-05
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھرگے نے وویکانند کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-07-05
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے نِیٹ-یو جی 2025 کے نتائج کو چیلنج کرنے والی عرضی کو خارج کر دیا

2025-07-05
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں حق رائے دہی کو چوٹ پہنچانے کے لیے سازشی اقدامات کیے جا رہے ہیں: کانگریس

2025-07-04
بی جے پی کے لوگ اگر میرے خلاف بولیں گے تو انہیں پارٹی میں اونچا مقام ملے گا : نتیش
قومی خبریں

نتیش نے گنگا ندی کی بڑھتی آبی سطح کا معائنہ کیا

2025-07-04
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں شیوسینا انتخابی نشان کے تنازعہ کی سماعت 14 جولائی کو

2025-07-03
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

بی جے پی نے لوگوں کو پریشان کرنے کا کوئی موقع نہیں چھوڑا: اے اے پی

2025-07-03
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

غیر ملکی انحصار کی وجہ سے کسانوں کی کمر جھکتی جارہی ہے : راہل

2025-07-03
Next Post
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ

بجلی کی کٹوتی سے پریشان لوگ سڑکوں پراترے :اے اے پی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.