منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جموںکشمیر کے ڈاکٹروں کا شمار دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے :عابد رشید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-12
in عالمی خبریں
A A
جموں وکشمیر میں فلم ٹورزم کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے گا: سکریٹری سیاحت

Abid Rashid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

سرینگر//
صحت اور طبی تعلیم کے سکریٹری ڈاکٹر سید عابد رشید کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ڈاکٹروں کا شمار دنیا کے بہترین ڈاکٹروں میں ہوتا ہے ۔
رشید نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کے روز سرینگر میں منعقدہ۵۲ویں انڈین ایسوسی ایشن آف پریونٹیو اینڈ سوشل میڈیسن (آئی اے پی ایس ایم) کانفرنس کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرنے کے دوران کیا۔
سیکریٹری نے امید ظاہر کی کہ اس تاریخی تقریب کے نتائج قومی صحت کی پالیسی کو تشکیل دینے اور ملک میں احتیاطی سماجی ادویات کو مضبوط بنانے کیلئے مدد گار ثابت ہوں گے ۔
رشید کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ میڈیکل کالج سرینگر کے زیر اہتمام اس کانفرنس میں ہندوستان بھر سے اعلیٰ طبی میدان کے بہترین ذہنوں‘پالیسی سازوں اور صحت کے پیشہ ور افراد کو اکٹھا کیا گیا ہے ۔
سیکریٹری نے کہا کہ فزیکل اور ورچوئل دونوں طریقوں سے ایونٹ میں ۵۵۰سے زیادہ تحقیقی مقالے پیش کیے گئے ہیں۔
رشید نے کہا’’یہ ملک کے طبی میدان کے بہترین دماغوں کا اکیڈمک اجتماع ہے ۔ ہمارے پاس ہر ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے سے شرکاء موجود ہیں‘‘۔
انہوں نے جموں و کشمیر میں ایسی قومی کانفرنسوں کی میزبانی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا’’سرینگر میں سیاحوں کی تعداد میں بھی اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اس نوعیت کی کانفرنسز اس تناظر میں بھی مثبت نتاج کا باعث بن سکتی ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے ایک بار پھر گھر میں نظر بند رکھا گیا:میر واعظ

Next Post

پی ڈی پی کا وقف بل کے خلاف سری نگر میں احتجاج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
ہیلتھ اینڈ فیملی ویلفیئر ورکروں کا سرینگر میں احتجاج

پی ڈی پی کا وقف بل کے خلاف سری نگر میں احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.