ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کارتک کو ‘خصوصی کام’ کے لیے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے: دراوڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-21
in کھیل
A A
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

DK

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

بنگلورو// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ راہل دراوڑ نے کہا ہے کہ ٹیم میں دنیش کارتک کے کردار کے سلسلے میں کہا کہ انہیں "ایک خاص مہارت کے لئے” چنا گیا ہے۔
تجربہ کار بلے باز کارتک نے راجکوٹ میں چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار نصف سنچری ( 55) اور سیریز کے دوران دو ناٹ آوٹ اننگز کے ساتھ اپنی عمدہ فارم کا مظاہرہ کیا۔ وہ مختصر ترین فارمیٹ میں نصف سنچری بنانے والے زیادہ عمر کے ہندوستانی بلے باز بھی بن گئے۔
جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کا پانچواں اور آخری میچ بارش کے نذر ہونے کے بعد دراوڑ نے کہا، ’’انہیں (کارتک) کو ایک خاص مہارت کے لیے منتخب کیا گیا ہے اور انھیں گزشتہ دو یا تین برسوں میں خاص طور پر اچھی کارکردگی کی بنیاد پر منتخب کیا گیا ہے۔
انہوں نے کہا، "راجکوٹ کے اس میچ میں، جب ہمیں آخری پانچ اووروں میں بڑی کارکردگی کی ضرورت تھی، ہمارا منصوبہ کام کر گیا۔ انہوں نے اور ہاردک پانڈیا نے خوبصورت بلے بازی کی۔ وہ دونوں آخری اوورز تک ہمارےاہم بلے بازرہیں۔ وہ دنیا کے بہترین بلے بازوں کی طرح آخری پانچ یا چھ اوورز کا فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
دراوڑ نے کارتک نے ٹیم میں شامل کیے جانے کے امکانا ت کے سلسلے میں کہا، ”کارتک کو وہ کرتے ہوئے دیکھ کر بہت اچھا لگا جو انہیں کرنے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ یقینی طور پر ہمارے لیے بہت اچھی بات ہے ۔ اس طرح کی اننگز کا مطلب ہے کہ وہ ٹیم میں اپنی جگہ کے لیے بہت مضبوط دعویٰ کر رہے ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انگلینڈ نے چھ وکٹوں سے جیتی سیریز

Next Post

نئی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم کرلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے میچ اب ملتان میں کھیلا جائے گا

نئی ون ڈے رینکنگ، پاکستان نے اپنی تیسری پوزیشن مستحکم کرلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.