منگل, جولائی 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان ہالینڈ کے ساتھ دفاعی شراکت داری کو بڑھانے کے لئے تیار: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-19
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو کہا کہ ہندوستان ہالینڈ کے ساتھ دفاعی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے لئے تیارہے۔
مسٹر سنگھ نے منگل کو یہاں ہالینڈ کے وزیر دفاع روبن بریکل مینس کے ساتھ ملاقات کے بعد یہ بات کہی۔
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے کہا، "نئی دہلی میں نیدرلینڈ کے نوجوان اور وزیر دفاع روبن برکلمینس سے مل کر بہت خوشی ہوئی۔ ہم نے ہندوستان-ہالینڈ دفاعی تعاون کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا۔ ہم اپنی دفاعی شراکت داری کو مزید گہرا کرنے اور بڑھانے کے منتظر ہیں۔ ہماری بات چیت کے شعبوں میں دفاع، سائبر سیکورٹی ، انڈو پیسفک اور اے آئی جیسی ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیاں شامل تھیں ۔”
دریں اثنا، وزارت دفاع نے کہا کہ دونوں وزرائے دفاع نے دفاع، سیکورٹی، معلومات کے تبادلے، ہند-بحرالکاہل اور نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا۔
دونوں وزراء نے جہاز سازی، آلات اور خلائی شعبوں میں تعاون کے امکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا جس کے تحت دونوں ممالک کی مہارت، ٹیکنالوجی اور معیار ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتے ہیں۔ انہوں نے متعلقہ دفاعی ٹیکنالوجی کے تحقیقی اداروں اور تنظیموں کو جوڑنے کے علاوہ آرٹیفیشل انٹلی جنس اور متعلقہ ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں مل کر کام کرنے پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نئی سوچ، نئی قیادت، ایماندارانہ بات چیت ضروری: جے شنکر

Next Post

اپوزیشن کو کمبھ پر بولنے کا موقع دینا چاہئے تھا: راہل-پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
کانگریس نے پرینکا کو انتخابی میدان میں اتار‘ ارائے بریلی سے لڑیں گی

اپوزیشن کو کمبھ پر بولنے کا موقع دینا چاہئے تھا: راہل-پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.