ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

زچلڈارہ جھڑپ میں کچھ ماہ سے سرگرم پاکستانی جنگجو مارا گیا :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-18
in اہم ترین
A A
کشمیر کے پنچاتی نمائندے سخت سیکورٹی میں جموں روانہ

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرمہورہ زچلڈارہ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان ایک انکائونٹر میں ایک پاکستانی ملی ٹنٹ ہلاک ہوا ہے ۔
یہ کشمیر میں سال رواں کے دوران ہونے والی پہلے ملی ٹنٹ کی ہلاکت ہے ۔
کپواڑہ کے کرمہورہ زچلڈارہ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان پیر کی صبح ایک تلاشی آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع ہوا تھا۔
کشمیر زون پولیس نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے کہا’ہندوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ علاقے میں انکائونٹر شروع ہوا ہے ‘۔انہوں نے کہا کہ پولیس اور سیکورٹی فورسز کام پر لگے ہوئے ہیں۔
ایک پولیس افسر نے بتایا’’اسلحہ و گولہ بارود کے ساتھ ایک ملی ٹنٹ کی لاش بر آمد کی گئی ہے اور آپریشن اختتام پذیر ہوا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ مہلوک ملی ٹنٹ کی شناخت اور تنظیمی وابستگی فی الوقت معلوم نہیں ہوسکی ہے ۔
ایس ایس پی ہندواڑہ مشتاق چودھری نے بتایا کہ جھڑپ میں مارے گئے جنگجوکی شناخت پاکستان سے تعلق رکھنے والے سیف اللہ کے طور پر ہوئی ہے اور وہ چند ماہ سے سرگرم تھا۔
قبل ازیں ذرائع نے بتایا کہ ملی ٹنٹوں کے چھپنے کی اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز نے کرمہورہ زچلڈراہ علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
ذرائع نے کہا کہ جوں ہی تلاشی آپریشن کی ایک ٹیم مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچی تو وہاں چھپے ملی ٹنٹوں نے اس پر فائرنگ شروع کر دی جس کے نتیجے میں طرفین کے درمیان تصادم چھڑ گیا۔
واضح رہے کہ یہ وادی کشمیر میں گذشتہ قریب دو مہینوں کے دوران ہونے والا پہلا انکائونٹر تھا۔
قبل ازیں شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں۲۰؍اور۲۱جنوری کو سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے دوران ایک انکائونٹر ہوا تھا جس میں ایک فوجی جوان جاں بحق ہوا تھا تاہم ملی ٹنٹ علاقے سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں منشیات فروش کے قبضے سے ہیروئن برآمد :پولیس

Next Post

راجوری کے جنگلات میں تلاشی آپریشن کا آغاز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
راجوری حملے میں ہلاک شدگان فوجیوں کی تعداد ۵ ہوگئی

راجوری کے جنگلات میں تلاشی آپریشن کا آغاز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.