ہفتہ, اکتوبر 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جسٹس جوئے مالیہ باغچی سپریم کورٹ کے جج مقرر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-11
in قومی خبریں
A A
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

دہلی میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کارروائی، 19 بچے آزاد، 9 فیکٹری مالکان گرفتار، متعلقہ فیکٹریاں سیل

نئی دہلی//جسٹس جوئے مالیہ باغچی کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا گیا ہے ۔
محکمہ انصاف، مرکزی وزارت قانون و انصاف نے پیر کو ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس باغچی کی ترقی کا اعلان کیا۔
مرکزی وزیر قانون و انصاف ارجن رام میگھوال نے بھی سوشل میڈیا ‘ایکس’ پر ان کے اس پروموشن کے اعلان سے متعلق معلومات کو شیئر کیا ہے ۔
جسٹس باغچی کی حلف برداری کے ساتھ ہی عدالت عظمیٰ کے لئے منظورشدہ 34 ججوں کی تعداد کے مقابلے میں ججوں کی تعداد 33 ہو جائے گی۔
جسٹس باغچی 2 اکتوبر 2031 کو ریٹائر ہو جائیں گے ، اس سے پہلے وہ مئی (2031) میں چیف جسٹس آف انڈیا بن سکتے ہیں۔
چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی میں جسٹس بھوشن آر گاوائی، جسٹس سوریہ کانت، جسٹس ابھے ایس اوکا اور جسٹس وکرم ناتھ کے کالجیم نے 6 مارچ کو جسٹس باغچی کو سپریم کورٹ کے جج کے عہدے پر ترقی دینے کی سفارش کی تھی۔
کالجیم نے تقرری کی سفارش کے لیے جائزہ کے وقت جج کے عہدے کے لیے ممکنہ امیدواروں کی میرٹ، دیانتداری اور عدالتی قابلیت کے علاوہ علاقائی نمائندگی اور سنیارٹی وغیرہ پہلوؤں پر بھی غور کیا۔
جسٹس باغچی کو قانون کے مختلف شعبوں میں ہائی کورٹ کے جج کے طور پر 13 سال کا وسیع تجربہ ہے ۔ انہیں جون 2011 میں کلکتہ ہائی کورٹ کا جج مقرر کیا گیا تھا۔ جنوری 2021 میں ان کا تبادلہ آندھرا پردیش ہائی کورٹ اور پھر نومبر 2021 میں کلکتہ ہائی کورٹ میں کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وقف ترمیمی بل کے خلاف جنتر منتر پر دھرنے میں شرکت کرنے والوں سے مسلم پرسنل بورڈ کی اپیل

Next Post

برلا نے ‘اسپیکر کو دھمکی’ پر دیاندھی مارن کو خبردار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
دہلی میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کارروائی، 19 بچے آزاد، 9 فیکٹری مالکان گرفتار، متعلقہ فیکٹریاں سیل
قومی خبریں

دہلی میں بچہ مزدوری کے خلاف بڑی کارروائی، 19 بچے آزاد، 9 فیکٹری مالکان گرفتار، متعلقہ فیکٹریاں سیل

2026-10-30
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے نفاذ میں این آئی ای پی اے کا اہم کردار: پرہلاد جوشی
قومی خبریں

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے نفاذ میں این آئی ای پی اے کا اہم کردار: پرہلاد جوشی

2026-10-30
انڈیا اتحاد کی ریلی سے پہلے کھرگے کی رہائش گاہ پر میٹنگ
قومی خبریں

انڈیا اتحاد کی ریلی سے پہلے کھرگے کی رہائش گاہ پر میٹنگ

2026-10-30
سوالمبن-2026 میں دفاعی شعبے میں خود انحصاری اور نئی ٹیکنالوجی پر زور
قومی خبریں

سوالمبن-2026 میں دفاعی شعبے میں خود انحصاری اور نئی ٹیکنالوجی پر زور

2026-10-30
قومی خبریں

ساحلی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلیوں سے مطابقت کے موضوع پر دو روزہ ورکشاپ

2026-10-30
قومی خبریں

آئی پیک کے احاطے میں تلاشی کا معاملہ: ممتا بنرجی کے خلاف ای ڈی کی عرضی پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

2026-10-30
قومی خبریں

لیفٹیننٹ جنرل شکلا کے نام سے وائرل ویڈیو جعلی: فوج

2026-10-30
Next Post
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر

برلا نے 'اسپیکر کو دھمکی' پر دیاندھی مارن کو خبردار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.