اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

وقف ترمیمی بل کے خلاف جنتر منتر پر دھرنے میں شرکت کرنے والوں سے مسلم پرسنل بورڈ کی اپیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-11
in قومی خبریں
A A
خلع میں شوہر کی رضامندی ضروری ، کیرالہ ہائی کورٹ کا فیصلہ ناقابل قبول۔ مسلم پرسنل لا بورڈ

Muslim

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

نئی دہلی// مسلم پرسنل بورڈ کی جانب سے وقف ترمیمی بل کے خلاف جنتر منتر ، نئی دہلی پر جو دھرنا 13 مارچ کو دیا جارہا وہ ٹھیک دس بجے شروع ہوکر دو بجے ختم ہوجائے گا۔ لہذا دہلی اور اس کے قرب و جوار میں رہنے والوں کو اس وقت کی پابندی کرنی چاہیے ۔
مسلم پرسنل بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی اور جنرل سیکریٹری مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے خاص طور پر ہولی کے تہوار کے پیش نظر دھرنے میں شرکت کرنے والوں سے اپیل کی ہے وہ وقت کا ضرور لحاظ رکھیں تاکہ جو لوگ دہلی کے مضافات سے شرکت کے لئے آرہے ہیں وہ دن کے اوقات میں ہی اپنے ٹھکانوں پر واپس لوٹ جائیں۔
صدر بورڈ نے مسلمانوں سے یہ بھی اپیل کی کہ وہ بہت ہی پرامن طریقہ پر اور نظم وضبط اور امن کو ملحوظ رکھتے ہوئے اور بردران وطن کے جذبات کا لحاظ رکھتے ہوئے دھرنے میں شرکت کریں۔ آتے اور جاتے وقت نعرے ہرگز بھی نہ لگائیں۔ ہمارا دیں ہمیں خوشی اور غم، تکلیف اور غصہ کی حالت میں بھی تحمل اور صبر و ضبط کی تلقین کرتا ہے ۔ ہمارا یہ دھرنا حکومت کے اڑیل رویے اور وقف ترمیمی بل پر کروڑوں مسلمانوں کے دینی جذبات و احساسات کو یکسر نظر انداز کرکے ایک ایسا قانوں ان پر تھوپنے کی کوشش ہے جو کہ پوری طرح تصور وقف کے خلاف اور وقف املاک کو تباہ و برباد کرنے والا ہے ۔ اس دھرنے میں حزب مخالف کی جماعتوں اور برادران وطن کی بھی ایک بڑی تعداد شرکت کرے گی-
ہمارا یہ دھرنا عیں جمہوری تقاضوں اور دستور کی عطا کردہ اظہار رائے کی آزادی کے تحت اور ملکی قانوں کے تقاضوں کے مطابق ہوگا۔
صدر بورڈ و جنرل سیکرٹری دونوں نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ کثیر تعداد میں شریک ہوکر حکومت کے جارحانہ رویے پر اپنی ناراضگی کا بھرپور اظہار کریں۔ یہ ان کی دینی حمیت اور ملی غیرت کا عین تقاضہ ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوک سبھا میں مال ڈھلائی کے بل 2024 پر بحث شروع

Next Post

جسٹس جوئے مالیہ باغچی سپریم کورٹ کے جج مقرر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم
قومی خبریں

مودی نے 9/11 حملے کے متاثرین کوپیش کیا خراجِ عقیدت، کہا- دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کا پختہ عزم

2026-09-12
مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں
قومی خبریں

مودی کی تین دن میں پوتن، جن پنگ، پزشکیان سمیت متعدد ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ دو طرفہ میٹنگیں

2026-09-12
گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا
قومی خبریں

گوئل نے برکس ممالک کے درمیان مارکیٹ تک رسائی بڑھانے پر زور دیا

2026-09-12
مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد
قومی خبریں

مودی نے وویکانند کی شکاگو تقریر کو یاد کیا، کہا: ان کا پیغام آج بھی پوری دنیا کے لئے بامقصد

2026-09-12
قومی خبریں

کانگریس نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے اختتام میں تاخیر پر پھر اٹھائے سوالات

2026-09-12
قومی خبریں

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سرِ عام تذلیل اور تشدد پر آل انڈیا ملّی کونسل کا شدید ردِعمل

2026-09-12
قومی خبریں

روس نے ہندوستان کو ڈرون کے شعبے میں تعاون کی دی دعوت: علیخانوف

2026-09-12
مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

جسٹس جوئے مالیہ باغچی سپریم کورٹ کے جج مقرر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.