ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

شراب اور منشیات کی وبا آگ کی طرح پھیل رہی ہے:التجا مفتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-23
in اہم ترین
A A
محبوبہ کی بیٹی التجا کو دو سال معیاد والا پاسیورٹ جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

سرینگر//
پی ڈی پی کی لیڈر ‘التجا مفتی نے شراب اور منشیات کے پھیلاؤ کو سنجیدہ مسئلہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جموں کشمیر میں شراب اور منشیات کی وبا آگ کی طرح پھیل رہی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ ہمارے نوجوان نشے کے عادی بن رہے ہیں جو ہمارے سماج کا تانہ بانہ متاثر ہو رہا ہے ۔
التجا نے مرکزی اور جموں و کشمیر سرکار سے اپیل کی کہ وہ جموں وکشمیر کو بھی بہار، گجرات اور تامل ناڈو کی طرح شراب سے پاک خطہ بنائیں۔
پی ڈی پی لیڈر نے ان باتوں کا اظہار ہفتے کو یہاں پارٹی ہیڈر کوارٹر میں شراب کے خلاف ایک دستخطی مہم شروع کرنے کے بعد نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
التجا نے کہا’’ہم یہاں شراب اور منشیات کے خلاف ایک دستخطی مہم شروع کرنے کیلئے جمع ہوئے ہیں‘ جموں و کشمیر میں شراب،منشیات آگ کی طرح پھیل رہے ہیں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’ہمارے ایک رکن اسمبلی فیاض میر صاحب نے شراب کے خلاف بل جمع کی ہے ہماری لوگوں سے اپیل ہے کہ وہ ہماری اس مہم کا بھر پور سپورٹ کریں‘‘۔
التجا نے کہا کہ ہمارے نوجوان منشیات اور شراب کے عادی بن رہے ہیں جس سے ہمارے سماج کا تانہ بانہ متاثر ہو رہا ہے ۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہا’’جموں کشمیر میں گذشتہ چار پانچ برسوں سے شراب آسانی سے دستیاب ہے جس کی وجہ سے یہاں خاندان تباہ ہو رہے ہیں‘‘۔
التجا نے منشیات کے خلاف جموںکشمیر پولیس کی کارروائیوں کی سراہنا کرتے ہوئے کہا’’جموںکشمیر پولیس گذشتہ کچھ برسوں سے منشیات کے خلاف بہت اچھا کام کر رہی ہے میری پولیس سے اپیل ہے کہ وہ شراب کے خلاف بھی وسیع پیمانے پر کریک ڈائون شروع کریں‘‘۔
انہوں نے باقی سیاسی جماعتوں نیشنل کانفرنس، پیپلز کانفرنس اور بی جے پی سے بھی اس مہم کا سپورٹ کرنے کی اپیل کی۔
التجا نے کہا’’میری تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کہ وہ ہمارا ساتھ دیں کیونکہ یہ کوئی سیاسی مسئلہ نہیں بلکہ ایک سماجی مسئلہ ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’جموں وکشمیر میں بے روزگاری عروج پر ہے جس کی وجہ سے ہمارے نوجوان منشیات کی طرف مائل ہو رہے ہیں‘‘۔
پی ڈی پی لیڈر نے کہا کہ پی ڈی پی وہ واحد جماعت ہے جس نے شراب کے خلاف بل متعارف کی ہے ۔
آنے والے اسمبلی اجلاس سے اس سلسلے میں توقعات ہونے کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں التجا نے کہا’’یہاں توقعات کی بات نہیں ہے بلکہ یہ ہماری ایک ذمہ داری ہے جس کو ہم انجام دے رہے ہیں‘‘۔
نیشنل کانفرنس کے ایک رکن اسمبلی کی طرف سے بل لانے کے بارے میں انہوں نے کہا’’نیشنل کانفرنس کا بل صرف لالچوک تک محدود ہے ان کے پچاس ارکان اسمبلی ہیں جو کچھ نہیں کرتے ہیں‘‘۔ان کا کہنا تھا’’نیشنل کانفرنس نے یہ بل دبائو میں آکر لایا ہے کیونکہ جب پی ڈی پی نے یہ بل لایا تو ان پر دبائو آگیا‘‘۔
التجا نے مرکزی اور جموں و کشمیر سرکار سے اپیل کی کہ وہ جموں وکشمیر کو بھی بہار، گجرات اور تامل ناڈو کی طرح شراب سے پاک خطہ بنائیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیکورٹی فورسز نے جموں میں کئی مقامات پر تلاشی کارروائی شروع

Next Post

سرمائی تعطیلات کے بعد وادی میں اسکول یکم مارچ کو کھلیں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک
اہم ترین

وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

2025-05-10
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
اہم ترین

سرینگر‘جموں سمیت۲۴ہوائی اڈے۱۵مئی تک بند رہیں گے 

2025-05-10
بھارت نے چین کے ساتھ سرحدی تنازع میں تیسرے فریق کا رول مسترد کیا
اہم ترین

’پاکستان کی اشتعال انگیزیاں جاری ‘

2025-05-10
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
اہم ترین

ہند پاک کشیدگی:امریکہ مداخلت نہیں کرے گا :وینس

2025-05-10
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
اہم ترین

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے‘ورنہ اسی کو نقصان ہو گا :وزیر اعلیٰ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
اہم ترین

جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں

2025-05-10
بی ایس ایف نے بچے کو پاکستان رینجرز کو سونپ دیا
اہم ترین

سانبہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘سات دہشت گرد ہلاک:بی ایس ایف

2025-05-10
Next Post

سرمائی تعطیلات کے بعد وادی میں اسکول یکم مارچ کو کھلیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.