جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تیسرا دن/کولگام میں تلاشی آپریشن کے بیچ گولیوں کا تبادلہ، ملی ٹینٹ ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-16
in تازہ تریں
A A
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر/۱۶جون
جنوبی ضلع کولگام کے مشی پورہ گاو¿ں میں مسلسل تین روز تک جنگجو مخالف آپریشن جاری رہنے کے بیچ جمعرات کی سہ پہر کو جنگجووں اور فورسز کے مابین پھر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران ایک ملی ٹینٹ مارا گیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ۱ ۴جون کے روز سیکورٹی فورسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد مشی پورہ گاو¿ں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔انہوں نے بتایا کہ جوں ہی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے مشتبہ مقام کی اور پیش قدمی شروع کی تو وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے حفاظتی عملے پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔
ترجمان کے مطابق ابتدائی گولیوں کے تبادلے کے بعد علاقے میں خاموشی چھائی جس کے بعد تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع کیا گیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ۱۵جون کی صبح کو گاوں میں موجود جنگجووں اور فورسز کے مابین پھر آمنا سامنا ہوا لیکن اس بار بھی ملی ٹینٹ ابتدائی فائرنگ کے بعد فرار ہوئے ۔
پولیس نے بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر کو سیکورٹی فورسز اور گاوں میں محصور جنگجووں کے درمیان شدید گولیوں کا تبادلہ شروع ہوا جس دوران سیکورٹی فورسز نے ایک ملی ٹینٹ کو مارگرانے میں کامیابی حاصل کی۔
پولیس کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ گاو¿ں میں دو سے تین جنگجو موجود ہو سکتے ہیں جن میں ایک رجنی بالا کی ہلاکت میں بھی براہ راست ملوث رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کو اپنے جوانوں پر پورا بھروسہ ہے :راجناتھ سنگھ

Next Post

’ایک تو ہم آپ کو عزت دیتے ہیں…‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

’ایک تو ہم آپ کو عزت دیتے ہیں…‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.