اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا :نائب وزیرا علیٰ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-15
in اہم ترین
A A
بی جے پی کے ساتھ ہاتھ ملانے کا سوال ہی پید ا نہیں ہوتا :نائب وزیرا علیٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
جموںکشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ‘سریندر کمار چودھری کا کہنا ہے کہ بی جے پی کے ساتھ اتحاد کرنا خارج از امکان ہے ۔
چودھری نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کو حکومت چلانے کی خاطر کسی کے سپورٹ کی ضرورت نہیں۔
ان باتوں کا اظہار نائب وزیر اعلیٰ نے شوپیاں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
چودھری نے کہاکہ نیشنل کانفرنس کو حکومت چلانے کی خاطر کسی کے سپورٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔
نائب وزیرا علیٰ نے کہاکہ افواہیں پھیلائی جارہی ہیں کہ نیشنل کانفرنس اور بی جے پی کے درمیان الائنس کا امکان ہے جو من گھڑت اور حقیقت سے بعید ہے ۔
چودھری نے سوالیہ انداز میں کہا کہ جب نیشنل کانفرنس کے پاس حکومت چلانے کی خاطر عددی برتری ہے تو بھلا ہم بی جے پی کے ساتھ کیوں گڑھ جوڑ کریں۔انہوں نے مزید بتایا کہ بی جے پی کے ساتھ الائنس کا کوئی امکان نہیں اور نہ ہی ایسا کھبی ہوسکتا ہے ۔
نائب وزیر اعلیٰ نے کہاکہ عمر عبداللہ کی قیادت میں سرکار اچھا کام کر رہی ہے اور لوگوں کے مسائل کے حل کی خاطر زمینی سطح پر اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
منشیات کے بارے میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں چودھری نے کہاکہ جموں وکشمیر میں ڈرگس کہاں سے آرہا ہے اس کی اعلیٰ سطحی تحقیقا ت ہونی چاہئے ۔
چودھری نے کہاکہ لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کو اس اہم مسئلے پر اب مداخلت کرنی چاہئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک کا امریکا کو دوسرے ممالک میں مداخلت بند کرنے کا مشورہ

Next Post

سجاد لون نے ۳۷۰؍ اور۳۵؍اے کی بحالی کی قرارداد جمع کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے

سجاد لون نے ۳۷۰؍ اور۳۵؍اے کی بحالی کی قرارداد جمع کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.