اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جی آئی رجسٹری کا کشمیری قالین کی اِنفرادیت محفوظ رکھنے کیلئے نیا لوگو تفویض

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-08
in اہم ترین
A A
۲۹۰۰مربع فٹ:کشمیری دستکاروں نے ایشیا کا اب تک کا سب سے بڑا ہاتھ سے بنا ہوا قالین تیار کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں//
جغرافیکل رجسٹری چنئی نے کشمیرکرافٹس کے اَصل ہونے کے تحفظ اور برانڈ کی تشہیر کے ایک اہم قدم اُٹھاتے ہوئے مشہور ہاتھ سے بنے ہوئے کشمیر ی قالین کیلئے اَپنے جغرافیکل اِنڈکشن (جی آئی)طریقہ کار کے تحت ایک نیا لوگو تفویض کیا ہے۔
لوگو ایک ایسی علامت ہے جو ان مصنوعات پر اِستعمال جی آئی کی جاتی ہے جن کی مخصوص جغرافیائی پہچان ہو اور جو اَپنی اَصل کی وجہ سے خصوصیات یا ساکھ رکھتی ہے۔
ڈائریکٹر اِنڈین اِنسٹی چیوٹ آف کارپٹ ٹیکنالوجی ( آئی آئی سی ٹی ) نوشہرہ زُبیر احمد نے آج یہاں جاری ایک پریس ریلیز میں بتایا کہ جغرافیکل اِنڈکشن رجسٹرار جو اِس طرح کے معیارات تفویض کرنے کا مجاز اِدارہ ہے ، نے نئے لوگو کے ساتھ ایک تازہ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کیا ہے ۔
احمد نے مزید کہا’’ اِس نئے لوگو کو وسیع پیمانے پر تشہیر کی جائے گی تاکہ ہاتھ سے بنے ہوئے کشمیر ی قالین کی خصوصیت کو محفوظ بنایا جاسکے اور خریداروں کو اصل ہاتھ سے بنے ہوئے کشمیری قالینوں کی خریداری پر اطمینان حاصل ہو‘‘۔
کشمیر کی دستکاریاں جو عالمی مارکیٹ میں اعلیٰ معیار کی پہچان رکھتی ہیں ۔تمام اقسام کیلئے جی آئی رجسٹریشن حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں۔ ہاتھ سے بنے قالین کے علاوہ پہلے ہی چھ دیگر کشمیری دستکاریوں کو جی آئی رجسٹریشن حاصل ہوچکی ہے جن میں پیپر ماشی ، کشمیری پشمینہ ، کانی ، سوزنی ، ختم بند اور اخروٹ کی لکڑی کی نقش و نگاری شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۱۶فروری تک موسم میں بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں

Next Post

بدھل میں پراسرار بیماری:۳۸ مریضوں کو مکمل صحت یابی کے بعد چھٹی دے دی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

بدھل میں پراسرار بیماری:۳۸ مریضوں کو مکمل صحت یابی کے بعد چھٹی دے دی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.