اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی شام کی بازیابی کی حمایت کیلئے تیار ہے:فیصل بن فرحان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-26
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب اور چین مشترکہ تعلقات کو مضبوط بنانے کیلئے پرعزم ہیں: شہزادہ فیصل بن فرحان

Faisal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

ریاض//
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کی بازیابی کی حمایت کے لیے تیار ہے۔ ہم شام پر سے پابندیاں ہٹانے کے لیے متعلقہ ممالک کے ساتھ بات چیت میں مصروف ہیں۔ ریاض کو شام پر سے پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے مثبت اشارے ملے ہیں۔
دریں اثنا سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے اپنے شامی ہم منصب اسعد الشیبانی کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ جب تک شامی ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں، شام اپنی اہم پوزیشن پر واپس آ جائے گا۔ انہوں نے شام کی خودمختاری، آزادی اور اس کی علاقائی سالمیت کی حمایت کی اہمیت پر زور دیا۔سعودی وزیر خارجہ نے شام کی معیشت کی بحالی کے لیے تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔ اسی تناظر میں انہوں نے شام کی نئی انتظامیہ کے اقدامات کو سراہتے ہوئے شامیوں کی اس مرحلے سے کامیابی سے گزرنے کی صلاحیت پر اعتماد کا اظہار کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

2024 میں شدید موسمیاتی واقعات سے 24 کروڑ 20 لاکھ بچوں کی تعلیم کا حرج ہوا، یونیسیف

Next Post

صدر مرمو کی قوم سے خطاب میں’ون نیشن ون الیکشن‘ کی وکالت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘

صدر مرمو کی قوم سے خطاب میں’ون نیشن ون الیکشن‘ کی وکالت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.