ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے انگلینڈ کو وائٹ واش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-26
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ایڈیلیڈ// بیتھ مونی (ناٹ آؤٹ 94) کی نصف سنچری اننگز اور جارجیا ویرہم (تین وکٹ) کی شاندار کارکردگی کی بدولت ہفتہ کے روز آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے تیسرے ٹی-20 میچ میں انگلینڈ کو 72 رنز سے شکست دے دی۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 3-0 سے جیت لی ہے۔
آسٹریلیا کے 165 رنز کے جواب میں بیٹنگ کے لیے آنے والی انگلینڈ کی شروعات خراب رہی اور اس نے 48 کے اسکور تک سات وکٹیں گنوا دیں۔ صوفیہ ڈنکلے (پانچ)، ایلس کیپسی (چھ)، نیٹ سائور برنٹ (ایک)، ڈینیئل وائٹ (17)، ایمی جونز (صفر)، فرییا کیمپ (پانچ) اور شارلٹ ڈین (ایک) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ تاہم اس دوران کپتان ہیدر نائٹ ایک سرے کو تھامے کھڑی تھیں۔ سوفی ایکلسٹن (پانچ) اور لنسی اسمتھ (ایک) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ انگلینڈ کی آخری وکٹ ہیتھر نائٹ (40) کی صورت میں گری۔ آسٹریلیا کے بالنگ اٹیک کے سامنے انگلینڈ کی پوری ٹیم 17.3 اوورز میں 90 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
آسٹریلیا کی جانب سے جارجیا ویرہم نے تین اور ڈارسی براؤن نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ میگن شٹ، الانا کنگ، انابیل سدرلینڈ اور تالیا میک گرا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آج آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں پانچ وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔ بیتھ مونی اور جارجیا وال کی اوپننگ جوڑی نے اچھا آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 56 رنز جوڑے۔ جارجیا وال (23) آٹھویں اوور میں 23 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہو گئیں۔ اس کے بعد فوبی لیچ فیلڈ (12)، ایلس پیری (12)، گریس ہیرس (11) اور انابیل سدرلینڈ (تین) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ انگلینڈ کی جانب سے بیتھ مونی نے 63 گیندوں میں 10 چوکے لگا کر 94 رنز (ناٹ آؤٹ) بنائے، لینسی اسمتھ، فرییا کیمپ، شارلٹ ڈین، سوفی ایکلسٹن اور ایلس کیپسی نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سہ ملکی سیریز کیلئے شیڈول کا اعلان ہوگیا، پہلا میچ کس ٹائم شروع ہوگا؟

Next Post

شاہ نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے منشور کا تیسرا حصہ جاری کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
’یہ ترقی یا جہاد کیلئے ووٹ کا مقابلہ ہے‘

شاہ نے دہلی اسمبلی انتخابات کے لیے بی جے پی کے منشور کا تیسرا حصہ جاری کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.