ہفتہ, جولائی 5, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویرات کوہلی کے ریسٹورینٹ پر ایک بھٴْٹے کی قیمت ’’1500‘‘ روپے!

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-17
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

نئی دہلی//خراب فارم پر تنقید کا شکار ویرات کوہلی اب اپنے ریسٹورینٹ پر ایک بھٹے کی ہوشربا قیمت کے باعث سوشل میڈیا پر بھی موضوع بحث بن گئے ہیں۔مکئی جس کو عرف عام میں ’’بھٹا‘‘ کہا جاتا ہے کی قیمت انتہائی کم ہوتی ہے جو عموماً 100 روپے فی کلو تک میں فروخت ہوتے ہیں اور ایک کلو میں 8 سے 10 بھٹے آتے ہیں یوں ایک بھٹا 15 روپے تک میں پڑتا ہے۔
تاہم بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی جو کرکٹ کھیلنے کے ساتھ کئی بزنس کر کے اپنی دولت میں دن دوگنی رات چوگنی اضافہ کرنے میں مصروف ہیں۔ ان کے ریسٹورینٹ میں ایک بھٹا 525 بھارتی روپے (پاکستانی لگ بھگ 1500 روپی) میں فروخت ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھٹے کی یہ حیران کن قیمت اس وقت منظر عام پر آئی جب سامنے آئی جب حیدرآباد دکن کی ایک طالبہ نے سوشل میڈیا پر بھٹے کی ایک تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ انہوں نے فوڈ چین ’’ون ایٹ کمیون‘‘ کے مینیو میں درج 525 روپے مالیت کی ایک ڈش ’’پیری پیری کارن ربز‘‘ کا آرڈر کیا اور جب وہ سامنے آئی تو حیران رہ گئی کہ پلیٹ میں بھٴْٹے کے چند ٹکڑے رکھے ہوئے تھے۔
سوشل میڈیا پر اس تصویر کو دیکھیں تو بھٹے کے چند ٹکڑوں کے ساتھ چٹنی رکھی ہوئی ہے اور اس کو ہری پیاز سے گارنش کیا گیا ہے۔مذکورہ فوڈ چین ون ایٹ کمیون میں ویرات کوہلی شریک ملکیت رکھتے ہیں۔مذکورہ طالبہ نے اس پوسٹ کے ساتھ اپنے 525 روپے ضائع ہونے پر افسوس کا اظہار کیا۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔
اکثر صارفین نے اس بل کو پیش کی گئی چیز کے مقابلے میں بہت زیادہ قرار دیا جبکہ کئی ایسے صارفین بھی ہیں جو ریسٹورینٹ کے حق میں بولے اور کہا کہ فینسی ریسٹورینٹ میں پیش کی جانے والی چیز سے زیادہ وہاں کے ماحول، سروس کے پیسے وصول کیے جاتے ہیں۔ایک صارف تو انتہائی دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو آرڈر کرنے سے قبل پوری معلومات لینی چاہیے تھیں، اب رونا بند کریں۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنوبی افریقا، نیوزی لینڈ کیساتھ سہ ملکی سیریز، آخری میچ اور فائنل کی تاریخ تبدیل

Next Post

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی آخری سیریز جیت پر ختم کرنا چاہتے ہیں، شان مسعود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

ڈائمنڈ لیگ ایونٹ کی میزبانی کا بنیاد بن سکتا ہے نیرج چوپڑا کلاسیک

2025-07-05
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
کھیل

شبھمن گل نے اپنی تاریخی 269 رن کی اننگز کے دوران کئی ریکارڈ توڑے

2025-07-05
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بنگلہ دیش کے ہیڈ کوچ فل سمنز ڈاکٹروں سے ملنے لندن روانہ ہوئے

2025-07-05
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
کھیل

درخت آنے والی نسلوں کے زندہ محافظ ہیں: ریکھا

2025-07-04
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

گل ایک عظیم کپتان اور عظیم بلے باز ہیں: جیسوال

2025-07-04
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
کھیل

ویسٹ انڈیز کے لیے بریتھویٹ100 ٹیسٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کے خصوصی کلب میں شامل ہوں گے

2025-07-04
ایشیا کپ سے پہلے سری لنکن ٹیم کو فٹنس مسائل نے گھیر لیا، اعلان کردہ ٹیم کے دو کھلاڑی انجریز کی وجہ سے ٹیم سے باہر
کھیل

سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 77 رن سے ہرایا

2025-07-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
کھیل

سبھی سیاحتی مقامات کو کھول دیجئے صاحب!

2025-07-04
Next Post
شان مسعود کو نائب کپتان بنا کر غلطی کی گئی: عاقب جاوید

ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی آخری سیریز جیت پر ختم کرنا چاہتے ہیں، شان مسعود

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.