جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کل سے ادے پور میں چنتن شیور شروع ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-10
in قومی خبریں
A A
logoo76-1
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی//خواتین اور اطفال کی بہبود کی مرکزی وزیر اناپورنا دیوی کل راجستھان کے ادے پور میں چنتن شیویر کا افتتاح کریں گی، جس میں ریاست کے وزیر اعلی بھجن لال شرما اور نائب وزیر اعلی دیا کماری اور ریاستوں و مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے خواتین اور بچوں کی بہبود کے محکموں کے وزراء بھی شرکت کریں گے ۔
خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے آج یہاں بتایا کہ راجستھان کے ادے پور شہر میں 10 سے 12 جنوری تک ایک چنتن شیور کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ اس سہ روزہ پروگرام میں اہم اسٹیک ہولڈرز بشمول معززین اور مرکزی حکومت اور ریاستی حکومتوں کے سینئر افسران ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہوں گے تاکہ ملک بھر میں خواتین اور بچوں کی مجموعی ترقی و بہبود سے متعلق چیلنجوں پر تبادلہ خیال کیا جا سکے اور ان سے نمٹنے کے لیے بہترین ممکنہ حل تلاش کیے جا سکیں ۔
اس پروگرام میں محترمہ اناپورنا دیوی پروگرام کا افتتاح کریں گی اور مذاکرات کی قیادت کریں گی۔ اس موقع پر خواتین اور بچوں کی بہبود کی وزیر مملکت ساوتری ٹھاکر بھی شرکت کریں گی۔
اس پروگرام میں مشن وتسالیہ، مشن شکتی اور مشن سکشم آنگن واڑی اور پوشن سمیت وزارت کے کلیدی اقدامات پر توجہ مرکوز کرنے والے کئی اہم سیشن شامل ہوں گے ۔ مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں سے بہترین پریکٹس پریزنٹیشنز ہوں گی۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی کی جی ایس ٹی عوام کو لوٹ کر سرمایہ داروں کو فائدہ پہنچا رہی ہے : کانگریس

Next Post

نائب صدر ہفتہ کو بنگلورو کے دورہ پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

نائب صدر ہفتہ کو بنگلورو کے دورہ پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.