ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زمبابوے بمقابلہ افغانستان ٹیسٹ ڈرا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-01
in کھیل
A A
زمبابوے کی جیت پر صبح اٹھنے کے بعد بھی میں حیران ہوں، ڈیرن سیمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

بلاوایو//افغانستان اور زمبابوے کے درمیان کھیلا جانے والا پہلا ٹیسٹ میچ دونوں ٹیموں کے تاریخی ریکارڈز کے ساتھ پیر کو ڈرا ہوگیا۔
آج یہاں افغانستان نے کل کے اسکور تین وکٹ 515 رن سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ افغانستان کی چوتھی وکٹ 639 کے اسکور پر افسر زازئی (113) کی صورت میں گری۔ اس دوران کپتان حشمت اللہ شاہدی نے اپنی پہلی ڈبل سنچری بھی مکمل کی۔ شاہدی نے 474 گیندوں میں 21 چوکوں کی مدد سے 246 رن بنائے۔ انہیں برائن بینیٹ نے آؤٹ کیا۔ شاہد اللہ (29) رن بناکر آؤٹ ہوئے۔ اس کے بعد افغانستان کی پوری ٹیم تاش کے پتوں کی طرح گرگئی۔ افغانستان نے زمبابوے کے خلاف 197 اووروں میں 699 رن کا بڑا سکور بنا کر 113 رن کی برتری حاصل کر لی۔
زمبابوے کی جانب سے برائن بینیٹ نے پانچ وکٹیں حاصل کیں۔ شان ولیم نے دو وکٹ لیں۔ بلیسنگ مزاربانی، ٹریور گوانڈو اور نیومین نیاموری نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
اس کے بعد دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے آنے والی زمبابوے نے بین کیورن (41)، جویلورڈ گیمبی (24)، شان ولیمز (ناٹ آؤٹ 35) اور کریگ ایرون (22 ناٹ آؤٹ) کی شاندار اننگز کی بدولت 34 اووروں میں چار وکٹ پر 142 رن بنائے۔
افغانستان کی جانب سے ظہیر خان نے دو اور اے ایم غضنفر نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
شان ولیمز (154)، کپتان کریگ ایرون (104) اور برائن بینیٹ (ناٹ آؤٹ 110) کی اننگز کی بنیاد پر زمبابوے نے پہلی اننگز میں 586 رن کا ریکارڈ اسکور بنایا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بمراہ اور مندھانا آئی سی سی کی بہترین مرد اور خواتین کرکٹرز کی فہرست میں شامل

Next Post

فیفا خواتین دوستانہ میچ میں ہندوستان نے مالدیپ کو 14-0 سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل

فیفا خواتین دوستانہ میچ میں ہندوستان نے مالدیپ کو 14-0 سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.