پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 75 رنز سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-24
in کھیل
A A
آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو سات وکٹوں سے ہرایا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

ویلنگٹن// ایشلے گارڈنر (74)، فوبی لیچفیلڈ (50) کی نصف سنچری اننگز کے بعد انابیل سدرلینڈ، الانا کنگ (تین) کی شاندار گیند بازی کی بدولت آسٹریلیا کی خواتین ٹیم نے پیر کو تیسرا ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 75 رنز سے شکست دی۔ اس کے ساتھ ہی آسٹریلیا نے تین میچوں کی ون ڈے سیریز 2-0 سے جیت لی۔ انابیل سدرلینڈ کو ان کی بہترین کارکردگی پر ‘پلیئر آف دی میچ’ اور ‘پلیئر آف دی سیریز’ سے نوازا گیا۔
آسٹریلیا کے 290 رنز کے جواب میں نیوزی لینڈ کی بیلا جیمز اور امیلیا کیر کی اوپننگ جوڑی نے پہلی وکٹ کے لیے 43 رنز جوڑے۔ سدرلینڈ نے نویں اوور میں بیلا جیمز (24) کو بولڈ کرکے اس شراکت کو توڑا۔ اس کے بعد امیلیا کیر نے سوزی بیٹس کے ساتھ مورچہ سنبھالا۔ دونوں بلے بازوں کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 63 رنز کی شراکت ہوئی۔ سدرلینڈ نے 20ویں اوور میں سوزی بیٹس (53) کو آؤٹ کرکے اس شراکت کو توڑا۔ اگلے ہی اوور میں امیلیا کیر (22) رن بناکر پویلین لوٹ گئیں۔ اس کے بعد کپتان سوفی ڈیوائن (25)، بروک ہالیڈے (27) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ میڈی گرین 35 گیندوں میں (39) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہی۔ نیوزی لینڈ کا کوئی بھی لوئر آرڈر بلے باز آسٹریلوی بالنگ اٹیک کے سامنے نہ ٹھہر سکی۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 43.3 اوورز میں 215 کے اسکور پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا کی جانب سے انابیل سدرلینڈ اور الانا کنگ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ کم گارتھ اور ڈارسی براؤن نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ الیسا ہیلی اور فوبی لیچ فیلڈ کی آسٹریلوی اوپننگ جوڑی نے اچھی شروعات کرتے ہوئے پہلی وکٹ کے لیے 88 رنز جوڑے۔ 15ویں اوور میں امیلیا کیر نے ہیلی (39) کو آؤٹ کر کے نیوزی لینڈ کو پہلی کامیابی دلائی۔ فوبی لیچفیلڈ (50) کو روزمیری مائر نے آؤٹ کیا۔ ایلیز پیری (14)، بیتھ مونی (2)، انابیل سدرلینڈ (42) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ ایشلے گارڈنر نے 62 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی جس میں نو چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ تہلیا میک گرا، کم گارتھ 10-10 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئیں۔ نیوزی لینڈ کی گیند بازوں نے آسٹریلیا کی خواتین ٹیم کو 49 اوورز میں 290 رنز پر آؤٹ کر دیا۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے امیلیا کیر نے چار اور روزمیری مائر نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ سوفی ڈیوائن نے دو بلے بازوں کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ون ڈے کرکٹ کا ایک بدترین ریکارڈ عبداللّٰہ شفیق کے نام ہوگیا

Next Post

بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
بابر اعظم کی سنچری، ایک اور سنگ میل عبور

بابر اعظم نے صائم ایوب کو چیتا قرار دے دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.