جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے۶ ہلاک‘ایل جی کا رنج و غم کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-19
in اہم ترین
A A
کٹھوعہ میں بھیانک آتشزدگی۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے۶ ہلاک‘ایل جی کا رنج و غم کا اظہار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے شیو نگر علاقے میں آتشزدگی کی ایک المناک واردات میں۲بچوں سمیت ایک ہی کنبے کے۶؍افراد دم گٹھنے سے لقمہ اجل بن گئے جبکہ ۴دیگر زخمی ہوئے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ کٹھوعہ کے شیو نگر علاقے میں ایک سبکدوش پولیس افسر۸۱سالہ اوتار کرشن کے مکان کے اندر آگ لگ گئی۔انہوں نے کہا کہ اس واردات میں مکان میں سوئے ہوئے۶؍افراد جن میں دو کمسن بچے شامل ہیں، کی دم گٹھنے سے موت واقع ہوئی جبکہ چار دیگر بے ہوش ہوگئے ۔
ذرائع نے کہا کہ گر چہ ان کو گورنمنٹ میڈیکل کالج اور ہستال کٹھوعہ پہنچایا گیا لیکن وہاں موجود ڈاکٹروں نے۶کو مردہ قرار دیا۔ہسپتال ذرائع نے بتایا کہ بظاہر دم گٹھنے سے یہ اموات واقع ہوئی ہیں۔
متوفین کی شناخت ۱۷سالہ گنگا بھگت دختر بھارت بھوشن ، اس کا بھائی۱۵سالہ اوتار کرشن‘۲۵سالہ برکھا رینہ دختر بھارت بھوشن‘۳سالہ تاکش رینہ اور ۴سالہ ادیک رینہ پسران سندیپ کول کے طور پر ہوئی ہے ۔
زخمیوں کی شناخت ۶۱سالہ سورنہ زوجہ اوتار کرشن‘۴۰سالہ نیتو دیوی زوجہ بھارت بھوش‘۱۵سالہ ارن کمار ولد ایس چند ساکن رام بن اور کیول کرشن ولد منسہ رام ساکن شیو نگر کٹھوعہ کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر واردات کے متعلق تحقیقات شروع کی ہے۔
دریں اثنا مرکزی وزیر ڈاکٹر جتندر سنگھ نے اس واردات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔
مرکزی وزیر نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’کٹھوعہ کے شیو نگر علاقے میں آگ لگنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے۶؍افراد کی حادثاتی موت کے بارے میں جان کر صدمہ ہوا‘‘۔انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہوں۔
ان کا پوسٹ میں مزید کہنا تھا’’میں ضلعی انتظامیہ سے مسلسل رابطے میں ہوں منڈل صدر راہل جی کی قیادت میں بی جے پی کارکنوں کی ہماری ٹیم موقع پر مدد کر رہی ہے ۔‘‘
اس دوران جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ضلع کٹھوعہ میں آتشزدگی کے ایک المناک واردات میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا۔
سنہا نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں اس واردات پر صدمے کا اظہار کرتے ہوئے کہا’’کٹھوعہ میں خوفناک آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر انتہائی دکھ ہوا ہے ‘‘۔
ایل جی نے کہا’’میرے خیالات سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں اور میں زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتا ہوں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریاستی درجے کا مطالبہ‘کانگریس کا سرینگر‘جموں میں احتجاج

Next Post

وادی میں موسم خشک ‘لوگوں کو سردی سے کوئی راحت نہیں ملی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
کشمیر میں سردی کے زور میں بتدریج اضافہ

وادی میں موسم خشک ‘لوگوں کو سردی سے کوئی راحت نہیں ملی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.