پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in کاروبار
A A
تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

ممبئی// عالمی مارکیٹ میں آئی گراوٹ کے ساتھ گھریلو سطح پر دھاتوں، تیل اور گیس، آئی ٹی، ٹیک، پاور اور توانائی جیسے گروپوں میں فروخت کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں چار دن کی تیزی کے بعد آج بریک لگ گیا اور سینسیکس اور نفٹی میں تقریباً 1.25 فیصد کی گراوٹ درج کی گئی ۔بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 709.17 پوائنٹس گر کر 55776.85 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 208.30 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 16663 پوائنٹس پررہا ۔ بڑی کمپنیوں کے مقابلے چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں فروخت کا دباؤ کم تھا جس کی وجہ سے بی ایس ای مڈ کیپ 0.68 فیصد گر کر 23154.92 پوائنٹس اور سمال کیپ 0.88 فیصد گر کر 26987.85 پوائنٹس پر رہا ۔ بی ایس ای میں آٹو گروپ میں 0.56 فیصد اضافہ کو چھوڑ کربقیہ تمام گروپ گراوٹ میں رہے، جس میں میٹل 4.34 فیصد ، آئل اینڈ گیس 2.58 فیصد، آئی ٹی 2.32 فیصد، ٹیک 2.07 فیصد، پاور 1.55 فیصد اور انرجی 2.41 فیصد ہے ۔ بی ایس ای پر کل 3488 کمپنیوں کا کاروبار ہوا جس میں سے 2045 خسارے میں اور 1342 منافع میں رہیں جبکہ 101 میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ عالمی سطح پر جاپان کے نکیئی کے 0.15 فیصد کے اضافے کو چھوڑ کر دیگر تمام اہم انڈیکس سرخ رنگ میں رہے، اس میں ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ 5.72 فیصد، چین کا شنگھائی کمپوزٹ 4.95 فیصد، جرمنی کا ڈیکس 1.71 فیصد اور برطانیہ کا ایف ٹی ایس ای 1.70 فیصد رہا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این چندر شیکھرن ایئر انڈیا کے چیئرمین مقرر

Next Post

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
مرکزی ملازمین کے مہنگائی الاؤنس میں چار فیصد اضافہ
اہم ترین

غریب کینسر مریضوں کے  علاج کے فنڈ کو ۲ء۴۰لاکھ  سے بڑھا کر۴لاکھ روپے کیا گیا

2026-09-02
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا
اہم ترین

چپس، میٹھے مشروبات اور پیک شدہ غذاؤں پر سرخ انتباہی لیبل متعارف ہوگا

2026-08-30
وزیر اعظم مودی 17 فروری کو کشمیر کےلئے ٹرین کو ہری جھنڈی دکھائیں گے
اہم ترین

بڈگام سےکٹرہ براہِ راست ٹرین  سروس بحال‘مسافروں، طلبہ  ملازمین اور یاتریوں کو سہولت

2026-08-30
وادی میں بچوں میں موٹاپے کی شرح میں مسلسل اضافہ باعث تشویش ہے :ڈاک
اہم ترین

جموں و کشمیر میں فوڈ سیفٹی مہم ۱۴۰‘معائنے‘۵۵ غذائی نمونے حاصل‘۱۱مقدمات میں۱۱ ہزار روپے جرمانہ

2026-08-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

پہلے بین الاقوامی فلم فیسٹیول میں نو زمروں کے فاتحین کے لیے نقد انعامات کا اعلان

2026-08-28
Next Post
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.