پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in کھیل
A A
آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

ممبئی// میرلبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے اس ماہ کے شروع میں کھیل کے ضوابط میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، جس میں کیچ آؤٹ ہونے پر میدان میں آنے والے نئے بلے باز کو ہی اسٹرائک پر آناہوگا۔ اس سے قبل اگرکیچ ہونے سے پہلے پچ پر موجود دونوں بلے باز ایک دوسرے کو کراس کرجاتے تھے، تب نان اسٹرائک اینڈ کے بلے باز کو اسٹرائک مل جاتی تھی۔ لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔
ایم سی سی نے رواں ماہ کے شروع میں کرکٹ کے ضوابط میں تبدیلیاں کی تھیں۔ یہ ضوابط بین الاقوامی سطح پر اکتوبر کے مہینے میں نافذ کیے جائیں گے۔ لیکن 26 مارچ سے شروع ہونے والے آئی پی ایل میں نئے ضوابط کو لاگو کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نئے ضوابط کے مطابق کیچ آؤٹ ہونے کی صورت میں اب میدان میں آنے والے نئے بلے باز کوہی اسٹرائک پر آنا۔
دراصل، پہلے کے اصول کے مطابق کیچ آؤٹ ہونے سے پہلے ، اسٹرائیکر اور نان اسٹرائیکر ایک دوسرے کو کراس کرجاتے تھے، تب نئے بلے باز کونان اسٹرائیک اینڈ پر جانا پڑتا تھا۔ لیکن اب نئے قوانین کے نفاذ کی وجہ سے ایسا نہیں ہوگا۔ کیچ آؤٹ ہونے کی کسی بھی صورت میں نئے بلے باز کو ہی اسٹرائیک ملے گی۔ تاہم اوور کی آخری گیند پر کیچ آؤٹ ہونے کی صورت میں نئے بلے باز کو نان اسٹرائیکر اینڈ پر جانا ہوگا۔
ایم سی سی کے نئے ضوابط کے ساتھ ساتھ آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے ریویو کے حوالے سے بھی نئے قوانین لاگو ہوں گے۔ میچ کھیلنے والی دونوں حریف ٹیموں کو ایک اننگ میں دو ناکام ریویو لینے کی اجازت ہوگی۔ اس سے پہلے، کسی ٹیم کے پاس صرف ایک ناکام ریویو لینے کا موقع ہوتاتھا۔ یہ اصول 2018 میں کھیلے گئے آئی پی ایل میں لاگو کیا گیا تھا۔ لیکن اس سیزن سے اس اصول کو بھی تبدیل کر دیا گیا ہے، لہٰذا اب فی اننگ ایک ٹیم کے پاس آن فیلڈ امپائر سے مطمئن نہ ہونے پر تھرڈ امپائر کے پاس جانے کا ایک اور اضافی موقع ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اور نفٹی میں سوا فیصد کی گراوٹ

Next Post

بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.