جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جمہوریت اظہار اور مذاکرات کے توازن سے پروان چڑھتی ہے : دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-15
in قومی خبریں
A A
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی// نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے ہفتہ کو کہا کہ جمہوریت نہ صرف نظام بلکہ اظہار اور مذاکرات کے توازن پر مرکوز بنیادی اقدار پر بھی پروان چڑھتی ہے ۔
یہاں انڈین پوسٹس اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن اکاؤنٹس اینڈ فنانس سروس کے 50ویں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ آج کے ادارہ جاتی چیلنج اکثر اندر اور باہر سے بامعنی مذاکرات اور مستند اظہار کے کٹاؤ سے پیدا ہوتے ہیں۔ خیالات کا اظہار اور بامعنی مذاکرات دونوں جمہوریت کے قیمتی جواہر ہیں۔ اظہار اور ابلاغ ایک دوسرے کی تکمیل کرتے ہیں۔ دونوں کے درمیان ہم آہنگی کامیابی کی کلید ہے ۔ اس موقع پر شمال مشرقی خطہ کے مواصلات اور ترقی کے وزیر جیوتیرادتیہ ایم سندھیا، ڈیجیٹل کمیونیکیشن کمیشن کے فائنانس ممبر منیش سنہا اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔
مسٹر دھنکھڑ نے کہا کہ جمہوریت صرف نظام پر نہیں بلکہ بنیادی اقدار پر پروان چڑھتی ہے ۔ اسے اظہار اور ابلاغ کے نازک توازن پر توجہ دینی چاہیے ۔ اظہار اور مذاکرات، یہ جڑواں قوتیں جمہوری قوت کو تشکیل دیتی ہیں۔ ان کی ترقی کو انفرادی عہدوں سے نہیں بلکہ وسیع تر سماجی فوائد سے ماپا جاتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کا جمہوری سفر اس بات کی مثال دیتا ہے کہ کس طرح تنوع اور بڑی آبادی کی صلاحیت قومی ترقی کو آگے بڑھا سکتی ہے ۔ جمہوری صحت اور معاشی پروڈکشن قومی ترقی میں برابر کے شراکت دار ہیں۔
خود آڈٹ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے ، مسٹر دھنکھڑ نے کہا ‘‘سیلف آڈٹ کافی ضروری ہے ۔ کسی شخص یا تنظیم کو گرانے کا سب سے یقینی طریقہ ہے ، اسے یا معزز شخص یا معزز خاتون کو جانچ سے دور رکھا جائے ۔ آپ جانچ سے باہر ، آپ کا زوال یقینی ہے اور اس لیے سیلف آڈٹ ضروری ہے ۔’’
مختلف محکموں کے درمیان تال میل اور ہم آہنگی پر زور دیتے ہوئے نائب صدر نے کہا ‘‘ایک دوسرے سے جڑی ہوئی دنیا میں، ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے ، میں نے اکثر سبھی کو یہ سمجھا یا ہے کہ اختیارات کی علیحدگی کا اصول اس کے سوا کچھ نہیں کہ تینوں ادارے عدلیہ، ایگزیکٹو اور مقننہ کو مل کر کام کرنا چاہیے ۔ انہیں تال میل کے ساتھ کام کرنا چاہیے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمارا آئین سب سے بڑا اور خوبصورت ہے : رجیجو

Next Post

بنگال میں 1.22 کروڑ روپے کا سونا ضبط، دو گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بنگال میں 1.22 کروڑ روپے کا سونا ضبط، دو گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.