پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

’گیند سلو آرہی ہے‘ مچل اسٹارک نے جیسوال سے بدلہ لے لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-08
in کھیل
A A
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے

Jaiswal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

پرتھ //پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی اوپنر یشسوی جیسوال نے مچل اسٹارک کو کہا تھا کہ ’گیند سلو آرہی ہے۔‘ جس کا بدلہ فاسٹ بولر ان سے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں گولڈن ڈک پر آؤٹ کرکے لیا ہے۔ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے پہلے روز آسٹریلیا کے خلاف بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 180 رنز پر ڈھیر ہوگئی، جواب میں آسٹریلیا نے ایک وکٹ کے نقصان پر 86 رنز بنالیے ہیں، کینگروز کو مہمان ٹیم کی برتری ختم کرنے لیے مزید 94 رنز درکار ہیں۔
نیتھن میک سوئنے 38 اور مارنوس لبوشین 20 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں۔واضح رہے کہ بھارت کو 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔تاہم پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلوی بولر مچل اسٹارک پر جملے کسنے والے بھارتی بیٹر جیسوال کی فاسٹ بولر کے آگے ایک نہ چلی۔
ہوا کچھ یوں کہ پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم دوسری اننگز میں مستحکم پوزیشن پر تھی، جیسوال نے شاندار 161 رنز کی اننگز کھیلی۔
اس اننگز کے دوران جیسوال نے اسٹارک کو چھیڑتے ہوئے کہا کہ’ آپ کی گیند بہت آہستہ آرہی ہے’، یہ الفاظ اسٹمپ مائیک کے ذریعے ناظرین نے بھی سنے تاہم اسٹارک نے مسکرا کر اسے نظر انداز کردیا تھا۔لیکن اب ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں اسٹارک نے جیسوال کو میچ شروع ہوتے ہی پہلی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔سوشل میڈیا پر جیسوال کو کافی ٹرول کیا جارہا ہے جبکہ اسٹاک کی تعریف کی جارہی ہے کہ انہوں نے اپنے کھیل سے بھارتی بیٹر کو جواب دیا اور کسی بھی بولر کا سب سے بہترین بدلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ بیٹر کی وکٹ لے جیسا کہ اسٹارک نے کیا۔
اسٹارک نے بھارت کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پہلی اننگز میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔پہلے ٹیسٹ کے بعد ایک انٹرویو میں اسٹارک نے جیسوال کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ مجھے سنائی ہی نہیں دیا کہ اس نے کیا کہا،ہاں ماضی میں فیلڈ پر کافی بولتا تھا پر میں آج کل زیادہ بات نہیں کرتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رنگ روڈ کی تعمیر پر کنٹروورسی

Next Post

ہیڈ گلابی گیند کے ٹیسٹ کے ٹاپ بلے بازوں کے کلب میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک
کھیل

دلیپ ٹرافی فائنل سے افغانستان ٹی-20 سیریز تک کا سفر ’تھوڑا مشکل‘ ہوگا: کشن اور تلک

2026-09-06
درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا
کھیل

درد کے باوجود پین کلر لے کر اترے رنکو سنگھ نے میرٹھ ماویرکس کو فائنل میں پہنچایا

2026-09-06
کھیل

خطاب کی ہیٹ ٹرک کے مشن پر سبالینکا چوتھے راؤنڈ میں

2026-09-06
ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل
کھیل

ہندوستان کے خلاف دوستانہ میچ کے لیے یوروگوئے کی ٹیم میں والورڈے، اراؤخو اور نونیز شامل

2026-09-06
کھیل

ایف ٹی پی کی منصوبہ بندی ایسی ہو کہ کھلاڑیوں کو غیر ملکی حالات سے ہم آہنگ ہونے کے لیے مناسب وقت ملے: بی سی سی آئی

2026-09-06
کھیل

این سری رام بالاجی مردوں کے ڈبلز کے اگلے راؤنڈ میں، نِکی پونچا باہر

2026-09-06
ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
Next Post
ہیڈ گلابی گیند کے ٹیسٹ کے ٹاپ بلے بازوں کے کلب میں شامل

ہیڈ گلابی گیند کے ٹیسٹ کے ٹاپ بلے بازوں کے کلب میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.