پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا، فرانسیسی صدر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-07
in عالمی خبریں
A A
میکرون کو لی پین پر 14 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

پیرس//
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ فرانس کے نئے وزیراعظم کا اعلان جلد کیا جائے گا.
صدر میکرون نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے،2027 تک صدر رہیں گے۔
واضح رہے کہ فرانسیسی صدر نے موجودہ وزیراعظم مشیل بارنیئر کو نئی حکومت کی تقرری تک کام جاری رکھنے کا حکم دیا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق صدارتی حکم کے بعد فرانسیسی وزیراعظم بارنیئر نئی حکومت کی تقرری تک نگراں کی حیثیت سے کام جاری رکھیں گے۔
فرانسیسی وزیراعظم مشیل بارنیئر کو عدم اعتماد کی تحریک کا سامنا تھا اور صدر میکرون سے ملاقات میں وزیراعظم نے استعفیٰ پیش کر دیا تھا۔
فرانسیسی وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن جماعت کی جانب سے لائی گئی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کی وجہ سے بارنیئر صرف تین ماہ عہدے پر برقرار رہ سکے۔
رپورٹ کے مطابق فرانسیسی پارلیمنٹ کے اراکین نے وزیراعظم مشیل بارنیئر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کثرت رائے سے منظور کی تھی۔
وزیر اعظم بارنیئر کے اقلیتی اتحاد کا دور حکومت محض تین ماہ بعد ہی اپنے اختتام کو پہنچ گیا جو فرانس کی تاریخ میں کسی بھی حکومت کا سب سے مختصر دورانیہ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیوڈ پرڈو کو چین کیلئے سفیر نامزد کر دیا

Next Post

’ایل جی اور وزیر اعلیٰ میںدائرہ اختیار واضح طور پر متعین ہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک
عالمی خبریں

امریکی ایلچیوں کے ماسکو دورے کے دوران یوکرین پر روسی حملوں میں کم از کم 5 افراد ہلاک

2026-09-06
متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا
عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات نے مصری حکومت مخالف شاعر عبدالرحمن القرضاوی کو معاف کر دیا

2026-09-06
امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی
عالمی خبریں

امریکی جج نے وسط مدتی انتخابات سے قبل ٹرمپ کے ڈاک کے ذریعے ووٹنگ محدود کرنے کے حکم پر پابندی برقرار رکھی

2026-09-06
بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت
عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خسرہ کی وبا سے تقریباً 1,000 بچوں کی موت

2026-09-06
عالمی خبریں

یورپی یونین کی عہدیدار مارتا کوس نے ملادچ کو خراجِ تحسین پیش کیے جانے پر سربیا کا دورہ منسوخ کر دیا

2026-09-06
عالمی خبریں

ترکیہ امریکہ-ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سرگرداں ہے: صدر ایردوان

2026-09-06
عالمی خبریں

امریکی شہری اپنے بچوں کو اسرائیل کی جنگ کے لیے ‘قربانی کا بکرا’ بننے کی اجازت نہ دیں :ایران

2026-09-06
عالمی خبریں

سوڈان کے جنوبی کردوفان میں باغی گروپ کے حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
’۱۹۹۰ء کے اوائل میں ۶۸ہزار پندٹ خاندان وادی چھوڑنے پر مجبور ہو ئے ‘

’ایل جی اور وزیر اعلیٰ میںدائرہ اختیار واضح طور پر متعین ہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.