جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر میںمنشیات فروشوں کی تین کروڑ روپے کی جائیداد ضبط

دونوں ملزمین نوجوانوں میںمنشیات فروخت کرتے تھے :پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-05
in اہم ترین
A A
سری نگر میں دو منشیات فروشوں کی زائد از تین کروڑ روپیوں کی غیرمنقولہ جائیداد منسلک: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

سرینگر//
پولیس نے سرینگر میں۲منشیات فروشوں کی۳کروڑ روپیوں سے زیادہ مالیت کی جائیدادوں کو نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعہ۶۸کے تحت منسلک کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سری نگر پولیس نے بونہ پورہ بٹہ مالو میں واقع ایک منشیات فروش کے۶۵لاکھ روپے مالیت کے ایک تین منزلہ مکان کو ایف آئی آر نمبر۱۳۷میں نارکوٹک ڈرگس اینڈ سائیکو ٹراپک سبسٹینس (این ڈی پی ایس) ایکٹ کی دفعہ۶۸کے تحت ضبط کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ مکان کھیوٹ نمبر۱۳۷؍اور خسرہ نمبر۲۹۴(آبادی دیہ) پر مشتمل ہے ۔
منشیات فروش کی شناخت عبدالاحد بٹ ولد محمد سلطان بٹ ساکن بونہ پورہ بٹہ مالو کے طور پر کی گئی ہے ۔بیان میں کہا گیا کہ ملزم ایک بدنام زمانہ منشیات فروش ہے جو نوجوانوں میں منشیات فروخت کرتا تھا جس کے خلاف پولیس اسٹیشن شہید گنج میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۳۱زیر دفعہ۲۰/۸این ڈی پی ایس ایکٹ درج ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس نے ایک اور کیس کے سلسلے میں ہائوس نمبر۱۸عمر لین آزاد بستی میں واقع تخمیناً۵ء۲کروڑ روپیے مالیت کے ایک اور تین منزلہ رہائشی مکان کو این ڈی پی ایس ایکٹ کی دفعہ۶۸(ایف) کے تحت منسلک کیا۔انہوں نے مالک مکان کی شناخت منظور احمد بٹ والد جان منظور بٹ ساکن نٹی پورہ کے طور پر کی۔
بیان میں کہا گیا’’جان منظور بٹ نامی ملزم بھی ایک منشیات فروش ہے جو علاقے کے نوجوانوں میں منشیات فروشی کرتا تھا جس کے خلاف پولیس اسٹیشن چھانہ پورہ میں ایف آئی آر نمبر۲۰۲۴/۳۵زیر نمبر۲۱/۸؍این ڈی پی ایس ایکٹ درج ہے‘‘۔
ترجمان نے کہا’’مذکورہ دونوں جائیدادیں منشیات کی غیر قانونی تجارت سے حاصل کی گئی تھیں اور ان کو مجاز اتھارٹی اور ایڈمنسٹریٹر، ایس اے ایف ای ایم اے اور این ڈی پی ایس اے کی تصدیق کے بعد منسلک کیا گیا‘‘۔
بیان میں مزید کہا گیا کہ این ڈی پی ایس ایکٹ کے سیکشن۶۸؍ای اور۶۸؍ایف کی تعمیل میں یہ غیر منقولہ املاک جو ملزمین نے غیر قانونی طریقوں سے حاصل کی ہے جس کو ضبط یا منسلک کیا گیا ہے ، کو مجاز اتھارٹی کی پیشگی اجازت کے بغیر نہ منتقل کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی بیچا یا خریدا جاسکتا ہے اور نہ ہی اس کو کسی دوسری صورت میں ڈیل نہیں کیا جا سکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردوں کے کنٹرول میں شام کا 70 لاکھ آبادی کاعلاقہ : پیڈرسن

Next Post

سرینگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد
اہم ترین

جموںکشمیر پر پاک ای یو کا مشترکہ بیان مسترد

2026-06-03
سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی
اہم ترین

سیاسی اتحاد کی اپیل پر محبوبہ اور عمر آمنے سامنے‘ ملاقات کے معاملے پر لفظی جنگ چھڑ گئی

2026-06-03
وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے جی او سی کاآپریشن شیروالی کا جائزہ

2026-06-03
یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا
اہم ترین

یکم اکتوبر سے دو ہفتوں کیلئےسری نگر ہوائی اڈہ بند رہے گا

2026-06-03
حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا
اہم ترین

حجاج کی وطن واپسی شروع ‘پہلا قافلہ سری نگر پہنچ گیا‘ وزیر اعلیٰ  نے استقبال کیا

2026-06-03
جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان   شیو کی مقدس سرزمینوں کے   طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی
اہم ترین

جموں و کشمیر اور تلنگانہ کو بھگوان  شیو کی مقدس سرزمینوں کے  طور پر تسلیم کیا جاتا ہے:ایل جی

2026-06-03
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
اہم ترین

 سکینہ ایتو کا محبوبہ مفتی پر سخت حملہ، کہا: عوام کے بجائے اقتدار کو ترجیح دی

2026-06-03
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

اننت ناگ میں درخت گرنے سے ایک شخص جاں بحق، اہلیہ شدید زخمی

2026-06-03
Next Post
ٹھٹھرتی سردیوں کا زور بر قرار‘سرینگر میں ایک اور سرد رین رات درج

سرینگر میں رواں سیزن کی ایک اور سرد ترین رات ریکارڈ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.