جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-04
in کھیل
A A
سہ فریقی سیریز: پاکستان اپنا پہلا میچ 7 اکتوبر کو کھیلے گا

Pakistan's

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

بلاوئیو//
پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔
بلاوئیو میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 12.4 اوورز میں 57 رنز پر آوٹ ہوگئی۔
پاکستان کی طرف سے سفیان مقیم نے 5، عباس آفریدی نے 2، ابرار احمد اور حارث روف نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔
زمبابوے کے برین بینیٹ 21 اور تادیونشے مارومانی 16 رنز کے ساتھ نمایاں رہے، ان کے علاوہ کوئی بلے باز ڈبل فگرز میں داخل نہ ہوسکا۔
پاکستان کی جانب سے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چھٹے اوور میں حاصل کر لیا گیا۔
صائم ایوب 32 اور عمیر بن یوسف 22 رنز بنا کر ناقابلِ شکست پویلین لوٹے۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے ہرادیا۔ زمبابوے کا 58 رنز کا ہدف اوپنرز نے چھٹے اوور میں ہی پورا کرلیا۔
بلاوائیو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
زمبابوے نے بغیر کوئی وکٹ گنوائے 4 اوورز میں 37 رنز تو بنالیے لیکن اسکے بعد پاکستانی بولرز نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے اگلے 20 رنز میں زمبابوے کی پوری ٹیم کو آل آؤٹ کردیا۔
اسپنر سفیان مقیم نے کیریئر کی بہترین بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف 3 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔
انکے علاوہ عباس آفریدی نے دو جبکہ حارث رؤف، سلمان علی آغا اور ابرار احمد نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔
زمبابوے کے اوپنرز برائن بینیٹ نے 21 اور ٹادیوناشے مرومانی نے 16 رنز بنائے جبکہ انکے علاوہ کوئی کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکا اور تین کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے۔
پاکستانی اوپننگ بلے باوزوں نے 58 رنز کا ہدف بغیر کوئی وکٹ گنوائے چھٹے اوور میں ہی پورا کرلیا۔
دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے پاکستان کی فائنل الیون میں سلمان علی آغا، صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان، طیب طاہر، عرفان خان، جہانداد خان، عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور سفیان مقیم شامل تھے۔
گرین شرٹس نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہوم ٹیم کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے 57 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔
اس فتح کے ساتھ ہی قومی ٹیم کو سیریز میں ناقابلِ شکست 0-2 کی برتری حاصل ہوگئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’’پاکستان کے بھارت نہ آنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا‘‘؛ سابق بھارتی کرکٹر کا طنز

Next Post

حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کیلئے پُرامید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
اسکواڈ سے ڈراپ کیوں کیا؟ سابق کپتان حسن علی کی حمایت میں بول پڑے

حسن علی جلد ایکشن میں واپس آنے کیلئے پُرامید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.