ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب میں امن وامان لانا عام آدمی پارٹی کے بس میں نہیں: راہل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in قومی خبریں
A A
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی// کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ پنجاب میں امن و امان کی صورتحال بہت خراب ہو چکی ہے اور وہاں امن کی بحالی عام آدمی پارٹی کی حکومت کے بس میں نہیں ہے۔
مسٹر راہل گاندھی نے منگل کو مشہور پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسی والا کی تعزیتی میٹنگ میں شرکت کے لیے پنجاب کے مانسا ضلع کے موسیٰ گاؤں گئے اور ان کی والدہ، والد اور خاندان کے دیگر افراد سے ملاقات کرکے ان سے تعزیت پیش کیا۔
موسی گاؤں میں متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد مسٹر گاندھی نے ٹویٹ کیاکہ "کانگریس لیڈر سدھو موسی والا جی کے والدین جس دکھ سے گزر رہے ہیں اسے بیان کرنا مشکل ہے۔ انہیں انصاف دلانا ہمارا فرض ہے اور ہم ایسا کریں گے۔ ریاست کا امن و امان مکمل طور پر تباہ ہو چکا ہے۔ پنجاب میں امن و سکون برقرار رکھنا عام آدمی پارٹی کی حکومت کے بس کی بات نہیں ہے۔
واضح رہے کہ مشہور پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسی والا کو 29 مئی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ انہوں نے کانگریس کے ٹکٹ پر پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غذائیت اور قوم کی ترقی کے درمیان گہرا تعلق: مانڈویہ

Next Post

بہار میں 2024 سے قبل امریکہ کی طرح سڑکوں کا نیٹ ورک ہوگا: گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

بہار میں 2024 سے قبل امریکہ کی طرح سڑکوں کا نیٹ ورک ہوگا: گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.