منگل, اگست 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہار میں 2024 سے قبل امریکہ کی طرح سڑکوں کا نیٹ ورک ہوگا: گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

حاجی پور// مرکزی سڑک ٹرانسپورٹ اور ہائیویز کے وزیر نتین گڈکری نے بہار کی عوام کو آج یقین دلایا کہ ریاست میں سال 2024 سے قبل امریکہ کی طرح سڑکوں کا نیٹ ورک ہوگا۔
مسٹر گڈکری نے منگل کو یہاں مہاتما گاندھی سیتو کے مشرقی لین کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی بہا رمیں 13585 کروڑ روپے کی 15 قومی شاہراہ منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے بعد منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ وہ جو کہتے ہیں ، وہی کرتے ہیں۔ وہ کبھی جھوٹ نہیں بولتے ہیں اور جو کچھ بھی بولتے ہیں اسے حقیقت میں بدل دیتے ہیں ۔ انہوں نے کہاکہ ایک بار سڑک نیٹ ورک پورا ہوجانے کے بعد بہار کی ترقی اپنے آپ ہو جائے گی ۔
مرکزی وزیر نے بتایاکہ امریکہ کے سابق صدر جان ایف کینڈی نے کہاتھا ، ” امریکہ اس لئے امیر ہے کیونکہ وہاں کی سڑکیں اچھی ہیں“۔
انہوں نے مسٹر کنیڈی کے اس بیان کو اپنی وزارت کا اصول بنا لیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اچھی سڑکیں بہار کی ہمہ جہت ترقی کے ساتھ ہی اسے خوشحال بنائے گی ۔ ایک مرتبہ سڑک منصوبوں کے مکمل ہوجانے کے بعد ریاست میں صنعتکاری کا راستہ بھی کھل جائے گا اور یہاں کے نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع کی بھی پیدا ہوںگے ۔
مسٹر گڈکری نے کہاکہ ایک مرتبہ جب بہار چاول ، مکا اور گنے کی بھونسی سے ایتھنال کی تعمیر شروع کردے گا تو ریاست میں ایتھنال پر مبنی گاڑی چلنے لگ جائیںگی ۔ اس سے پروڈیوسر کو اچھی آمدنی بھی ہوگی ساتھ ہی نوجوانوں کو ان کی اپنی ریاست میں روزگار بھی ملنے لگیںگے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب میں امن وامان لانا عام آدمی پارٹی کے بس میں نہیں: راہل

Next Post

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1194 ایکٹو معاملوں کا اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’عوام نے سیاسی استحکام اور مستحکم حکومت کی اہمیت کو سمجھا ‘
قومی خبریں

مودی ہفتے کو آندھرا پردیش اور کرناٹک کے دورے پر جائیں گے

2026-08-01
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کا افتتاح کرکے طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-01
جموں سے سرینگر کیلئے صبح کی پرواز یکم اپریل سے شروع ہوگی
قومی خبریں

ایئر انڈیا طبی فضائی لاجسٹکس کے لیے ای وی ٹی او ایل طیاروں کے استعمال کا مطالعہ کرے گی

2026-08-01
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

سچ جان چکے نوجوانوں کو ڈرایا دھمکایا نہیں جا سکتا : کھرگے – راہل

2026-08-01
آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

2026-07-30
پارلیمنٹ میں اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی جاری
قومی خبریں

لوک سبھا میں منگل کو بھی وقفہ سوالات خلل کا شکار رہا

2026-07-29
Next Post
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں

ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 1194 ایکٹو معاملوں کا اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.