ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

غذائیت اور قوم کی ترقی کے درمیان گہرا تعلق: مانڈویہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in قومی خبریں
A A
برکس ممالک دنیا کی 70 فیصد آبادی کو ٹیکہ لگانے کے ہدف پر کام کر رہا ہے: وزیر صحت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

نئی دہلی// صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر منسکھ مانڈویہ نے کہا ہے کہ غذائیت اور قوم کی ترقی کے درمیان گہرا تعلق ہے اور حکومت نچلی سطح پر صحت کے تمام پیرامیٹرز پر کام کر رہی ہے۔
مسٹرمانڈویہ نےمنگل کو یہاں ایک تقریب میں’ ‘آہر ‘ علامتی نشان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومت صحت کی دیکھ بھال کے محاذوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ملک کے ہر شہری کے لیے صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے وقف ہے۔ قومی صحت اسکیم کے تحت صحت اور تندرستی کے مراکز اور ضلع اسپتالوں کو مضبوط کیا جا رہا ہے۔
فوڈ سیفٹی کے عالمی دن کے موقع پر انہوں نے چوتھا اسٹیٹ فوڈ سیکیورٹی انڈیکس پیش کیا اور شہروں اور اضلاع کے لیے "ایٹ رائٹ چیلنج” کے فاتحین کو مبارکباد دی۔فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا نے چوتھا اسٹیٹ فوڈ سیفٹی انڈیکس جاری کیا ہے۔
منڈاویہ نے کہاکہ قوم اور غذائیت کا گہرا تعلق ہے اور ایک خوشحال ہندوستان کے لیے ہمیں ایک صحت مند ہندوستان کی ضرورت ہے اور ایک صحت مند ہندوستان کے لیے ہمیں صحت مند شہریوں کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت ملک کے ہر شہری کے لیے صحت کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ اس کے لیے صحت کی دیکھ بھال کے محاذوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ غذائی تحفظ اور صحت مند غذائی نظام کو یقینی بنانے میں ریاستوں کا اہم رول ہے۔ صحت مند قوم کو یقینی بنانے کے لیے متحد ہونا وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 16ویں دن بھی مستحکم

Next Post

پنجاب میں امن وامان لانا عام آدمی پارٹی کے بس میں نہیں: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

پنجاب میں امن وامان لانا عام آدمی پارٹی کے بس میں نہیں: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.