اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نوپور شرما کو پولیس تحفظ فراہم کیا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-08
in قومی خبریں
A A
نوپور شرما کو پولیس تحفظ فراہم کیا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی// دہلی پولیس نے نوپور شرما اور ان کے خاندان کو سیکورٹی فراہم کی ہے، جو پیغمبر اسلام کے بارے میں ایک ٹی وی مباحثے کے دوران اپنے متنازع تبصرو ں کے سبب تنازع میں گھری ہوئی تھیں۔
نوپور شرما اور ان کے اہل خانہ کی جانب سے پولیس کو شکایت دی گئی کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔ اس کے بعد پولیس نے اپنی سیکورٹی بڑھا دی۔ ایک سینئر اہلکار نے بتایا کہ شرما کو سیکورٹی دی گئی ہے، لیکن انہوں نے تفصیلات بتانے سے انکار کردیا۔انہوں نے ایف آئی آر درج کراتے ہوئے کہا تھا کہ انہیں جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔
غور طلب ہے کہ نوپور کے پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازعہ ریمارکس کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے چند روز بعد ایک طرف ہندوستان کے کانپور جیسے شہر میں مسلم کمیونٹی کے لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور تشدد پھوٹ پڑا، وہیں بین الاقوامی سطح پر بھی ہندستان کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔ کئی ممالک میں یہ مہم ٹوئٹر پر چلی اور ہندوستانی مصنوعات کے بائیکاٹ ہونے لگا۔
سعودی عرب، قطر، عمان، اردن، متحدہ عرب امارات اور ایران سمیت کل 15 ممالک اب تک اس معاملے پر ہندوستان پر اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔ جس کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی نے اتوار کونوپور شرما کو پارٹی کی رکنیت سے معطل کر دیا اور دہلی میڈیا یونٹ کے سربراہ نوین جندال کی رکنیت بھی معطل کر دی۔
بی جے پی نے تب کہا تھا کہ وہ تمام مذاہب کا احترام کرتی ہے اور پارٹی کسی بھی مذہبی شخص کے متنازعہ ریمارکس کی سخت مذمت کرتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نائیڈو نو روزہ غیر ملکی دورے سے وطن واپس

Next Post

کانگریس نے قبائلی سماج کو نظرانداز کیا: شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

کانگریس نے قبائلی سماج کو نظرانداز کیا: شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.