پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح محض 0.08 فیصد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in قومی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی// ملک میں دم توڑتے کورونا کے فعال کیسز کی شرح کم ہو کر اب محض 0.08 فیصد رہ گئی ہے۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے منگل کو یہاں بتایا کہ آج صبح 7 بجے تک 180 کروڑ 40 لاکھ 28 ہزار 891 کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔
وزارت نے کہا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے دو ہزار 568 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 33 ہزار 917 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 0.08 فیصد ہے۔ یومیہ پوزیٹیوٹی ریٹ 0.37 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
وزارت نے کہا کہ اس دوران چار ہزار 722 افراد کو کووڈ سے نجات ملی ہے۔ اب تک مجموعی طور پر چار کروڑ 24 لاکھ 46 ہزار 171 افراد کووڈ سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ریکوری ریٹ 98.72 فیصد ہے۔
ملک میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں سات لاکھ ایک ہزار 773 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ ملک میں اب تک کل 77 کروڑ 97 لاکھ 54 ہزار 516 کووڈ ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ-19 کی وجہ سے 97 مریضوں کی موت ہوئی ہے اور شرحِ اموات 1.20 فیصد ہے۔
کیرالا میں، پچھلے 24 گھنٹوں میں فعال کیسز کی تعداد 866 کی کمی کے بعد ان کی تعداد کم ہو کر 8800 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 1597 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6446221 ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 66886 ہو گئی ہے۔
مہاراشٹر میں فعال کیسز 142 کم ہو کر 6386 پر آ گئے ہیں۔ اس دوران ریاست میں 298 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد بڑھ کر 7721220 ہو گئی۔ ریاست میں اموات کی تعداد 143753 پر مستحکم ہے۔
کرناٹک میں فعال کیسز کی تعداد 235 کم ہو کر 2460 ہو گئی ہے۔ اس دوران 337 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے ساتھ اس وبا سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 3901430 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ریاست میں مزید چار مریضوں کی موت سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 40022 ہو گئی ہے۔
تمل ناڈو میں اس دوران 119 تک فعال کیسز کم ہو کر 1054 ہو گئے ہیں جبکہ 204 افراد کے صحتیاب ہونے کے بعد اس وبا سے نجات پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 3412918 ہو گئی ہے، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 38024 ہے۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اقربا پروری پر روک لگانے کے لئے بی جے پی اراکین پارلیمان کے بچوں کو ٹکٹ نہیں دیا

Next Post

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

حکومت عوام کے تئیں ذمہ دار نہیں ہے: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.