پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اقربا پروری پر روک لگانے کے لئے بی جے پی اراکین پارلیمان کے بچوں کو ٹکٹ نہیں دیا

تمام ممبران پارلیمنٹ نے پارٹی کو جیت دلانے کے لئے دل و جان سے کام کیا : وزیر اعظم نریندر مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-03-16
in قومی خبریں
A A
مودی نے ڈانڈی مارچ کی برسی پرمہاتما گاندھی اوردیگران کو خراج عقیدت پیش کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ اگر حال ہی میں اختتام پزیرہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اراکین پارلیمان کے بچوں کو ٹکٹ نہیں دینا گناہ ہے، تو یہ گناہ انہوں نے کیا ہے مسٹرمودی نے منگل کے روزبی جے پی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی اراکین پارلیمنٹ سے کہا کہ ’ پریوار وادی پارٹی ذاتی واد پارٹی‘ ہوتی ہے اور اگر اس کے خلاف لڑائی لڑنی ہے تو اپنی بی جے پی میں بھی اس کا خیال رکھنا ہوگا ۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی نےاراکین پارلیمان کے بچوں کو اسمبلی انتخابات کے لئے میدان میں نہیں اتارا، لیکن انہیں اس بات کی خوشی ہے کہ اس کے باوجود تمام ممبران پارلیمنٹ نے پارٹی کو جیت دلانے کے لئے دل و جان سے کام کیا، اس کے لئے تمام اراکین پارلیمنٹ کا شکریہ۔
میٹنگ میں مسٹرمودی نے ارکان پارلیمنٹ سے کہا کہ وہ اپنے اپنے علاقوں میں ہارے ہوئے سو سو بوتھوں کا جائزہ لینے کے بعد ایک رپورٹ تیارکریں کہ ان بوتھوں میں پارٹی کے ہارنے کی کیا وجہ رہی ۔
حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دا کشمیر فائلز‘ کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ ایک اچھی فلم ہے اور اس طرح کی فلمیں بنتی رہنی چاہئیں تاکہ حقیقت سامنے آسکے۔
(یو این آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

Next Post

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح محض 0.08 فیصد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے

ملک میں کورونا کے فعال کیسز کی شرح محض 0.08 فیصد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.