ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم نیوزی لینڈ سیریز میں شکست کا بوجھ اٹھاکر نہیں آئے: بمراہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-22
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پرتھ// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کارگذار کپتان جسپریت بمراہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کی ٹیم ہوم سیریز میں نیوزی لینڈ سے 0-3 کی شکست کا بوجھ لے کر یہاں نہیں آئی ہے۔
آج یہاں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بمراہ نے کہا-"جب آپ جیتتے ہیں تو آپ صفر سے شروعات کرتے ہیں لیکن جب آپ ہار جاتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہم ہندوستان سے کوئی بوجھ نہیں لائے۔ ہم نے نیوزی لینڈ سیریز سے سبق سیکھا ہے لیکن یہاں حالات مختلف ہیں اور یہاں ہمارے نتائج مختلف رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ گیارہ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ اس بارے میں کل صبح میچ شروع ہونے سے پہلے سب کو پتہ چل جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم نے فائنل الیون کا فیصلہ کر لیا ہے اور آپ کو صبح میچ سے پہلے پتہ چل جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ پانچ میچوں کی بارڈر- گواسکر ٹرافی ٹسٹ سیریز کا آغاز کل سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ کی خاموشی !

Next Post

کرکٹ ڈپلومیسی؛ بھارت کا کوئی وزیراعظم پاکستان کیوں نہیں آیا؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس

کرکٹ ڈپلومیسی؛ بھارت کا کوئی وزیراعظم پاکستان کیوں نہیں آیا؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.