پیر, جولائی 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وزیر اعلیٰ ان معاملات پر بات کریں جن پر انہیں ووٹ ملے‘

ہم انہیں لوگوں سے کئے گئے ودے یاد دلاتے رہیں گے:پی ڈی پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-20
in اہم ترین
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

سرینگر//
پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے منگل کے روز پارٹی کے تین ارکان اسمبلی کی ستائش کی جنہوں نے ماہ رواں کے آغاز میں جموں وکشمیر اسمبلی کے پہلے اجلاس کے دوران دفعہ۳۷۰؍اور۳۵؍اے کو منسوخ کرنے کا مسئلہ اٹھایا۔
پی ڈی پی نے’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’پارٹی صدر محبوبہ مفتی نے آج سرینگر میں پارٹی ہیڈکوارٹر پر منعقدہ ایک میکٹنگ کے دوران قانون ساز اسمبلی میں پی ڈی پی ارکان اسمبلی کی کوششوں کی سراہنا کی۔
محبوبہ کاکہنا تھا’’یہ انتخابات جموںکشمیر کی شناخت اور وقار کے دفاع کے بارے میں تھے ہمارے ایم ایل ایز نے دفعہ۳۷۰؍اور ۳۵؍اے کی یکطرفہ منسوخی پر لوگوں کی گہری تشویش کا اظہار کیا ہے‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’لیجسلیچر اور عوامی رسائی میں حقوق کے لئے ہماری لڑائی جاری رہے گی‘‘۔
پارٹی ہیڈ کوارٹر پر منعقدہ اس میٹنگ میں پارٹی کے تینوں ارکان اسمبلی وحید پرہ، رفیق نائک اور میر محمد فیاض کے علاوہ سینئر لیڈران نعیم اختر، عبدالرحمن ویری، غلام نبی لون، خورشید عالم، بشارت بخاری، آسیہ نقاش اور ظہور میر نے بھی شرکت کی۔
پی ڈی پی لیجسلیچر پارٹی لیڈر وحید پرہ نے میٹنگ کے بعد نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا’’ہم نیشنل کانفرنس حکومت کو ان وعدوں کی یاد دلاتے رہیں گے جو حکمراں پارٹی نے انتخابی مہم کے دوران لوگوں سے کئے تھے ‘‘۔
پرہ نے کہا’’ہم انہیں باہر کی جیلوں میں بند کشمیری نوجوانوں اور انہیں واپس منتقل کرنے کی ضرورتوں، بڑھے ہوئے راشن کوٹہ وغیرہ کے بارے میں یاد دلاتے رہیں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’نیشنل کانفرنس کو ایک بہت بڑا مینڈیٹ ملا ہے‘ہم انہیں لوگوں سے کئے گئے ودے یاد دلاتے رہیں گے ‘‘۔
قابل ذکر ہے کہ مرکز نے ۲۰۱۹میں جموںکشمیر کو خصوصی درجہ دینے والے دفعہ۳۷۰کو منسوخ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گزشتہ۱۰سالوں میں جموں کشمیر میں تشدد میں۷۰فیصد کمی آئی: امت شاہ

Next Post

چار دسمبر کو ہونے والے امتحانات اب۹دسمبر کو منعقد ہوں گے :محکمہ تعلیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم
اہم ترین

پردھان مستعفی‘سی جے پی کا احتجاج بھی ختم

2026-07-26
 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘
اہم ترین

 جموں و کشمیر کی سیاسی پارٹیاں:’پردھان کا استعفیٰ نوجوانوں کی فتح‘

2026-07-26
کرگل وجے دیوس تقریبات میں  شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے
اہم ترین

کرگل وجے دیوس تقریبات میں شرکت کیلئےراج ناتھ سرینگر پہنچ گئے

2026-07-26
 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا
اہم ترین

 وادی میںمسلسل پانچویں روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری رہا

2026-07-26
’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل
اہم ترین

’منشیات کو نہ، کتابوں کو ہاں:سنہا کی نوجوانوں سے مطالعہ اپنانے کی اپیل

2026-07-26
۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا
اہم ترین

۳۶ دنوں تک جاری رہنے والےجنتر منتر کا ا بڑا چیلنج:روزانہ پندرہ ہزار کلوگرام کچرا

2026-07-26
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

’ پہلگام راستہ عارضی طور پر بند یاترا بالتل روٹ سے جاری رہے گی‘

2026-07-26
گاندربل میں موٹر سائیکل کی   ٹکر سے راہگیر جاں بحق، ایک زخمی
اہم ترین

 ڈوڈہ میں ٹیمپو حادثے کا شکار، دو افراد جاں بحق، چار زخمی

2026-07-26
Next Post
’کچھ میٹھا ہوجائے‘لداخ:ہند چینی افواج نے مٹھائیوں کا تبادلہ کیا

چار دسمبر کو ہونے والے امتحانات اب۹دسمبر کو منعقد ہوں گے :محکمہ تعلیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.