بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

حسیب کیلئے جگہ دی، بطور کپتان اور لیڈر پہلے آپ قربانی شروع کرتے ہیں، رضوان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-20
in کھیل
A A
مجھے آف سائیڈ پر کھیلنے کی ضرورت نہیں ، محمد رضوان کا معین خان کی تنقید پر جواب

Rizwan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ہوبارٹ//
پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرا ٹی 20 میچ کیوں نہیں کھیلا وجہ سامنے اّگئی۔ ہوبارٹ میں میڈیا سے گفتگو میں محمد رضوان نے آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹی 20 میچ سے خود باہر رکھنے کے سوال کا جواب دیا۔انہوں نے کہا کہ بطور کپتان اور لیڈر پہلے آپ قربانی شروع کرتے ہیں، میں نے مینجمنٹ اور کھلاڑیوں سے بھی اس متعلق بات کی۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان نے مزید کہا کہ ہمارے لیے ہر میچ اہم ہوتا ہے، ہم فیوچر اسٹارز کو اّزما رہے ہیں تو سوچا میں ہی ہوں جہاں سے آغاز کروں۔ان کا کہنا تھا کہ حسیب اللّٰہ کو پہلے میچ میں زیادہ موقع نہیں ملا، مستقبل کی پلاننگ دیکھتے ہوئے حسیب اللّٰہ کو موقع دینے کا فیصلہ کیا۔محمد رضوان نے یہ بھی کہا کہ سڈنی کے ٹی20 میچ میں ہم اگر کیچز پکڑ لیتے تو شاید آج چیزیں اور ماحول مختلف ہوتا۔انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑیوں کو پہلے ہی بتا دیا تھا، آسٹریلیا اور زمبابوے میں ون ڈے اور ٹی 20 کون کھیلے گا۔قومی ٹیم کے کپتان نے کہا کہ امید ہے جنوبی افریقہ کے خلاف پوری اسٹرینتھ کے ساتھ کھیلیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چیمپئینز ٹرافی؛ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پھر مسترد کردیا

Next Post

ویسٹ انڈیزاورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کاپانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر

ویسٹ انڈیزاورانگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کاپانچواں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ بارش کی نذر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.