ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in قومی خبریں
A A
ہندوستان میں گرمی کی شدت عروج پر ، ایڈوائزری جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی// دہلی میں پیر کو گرمی کی وجہ سے لوگوں کا برا حال ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے گرمی کی لہر کے ساتھ دارالحکومت میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کی ہے۔
دہلی میں آج کم سے کم درجہ حرارت 26.6 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ جبکہ صبح ساڑھے 8 بجے تک ہوا میں نمی کا تناسب 25 فیصد تھا۔
آئی ایم ڈی کے مطابق یہاں مختلف مقامات پر گرمی کی لہر کا امکان ہے۔
اتوار کو دارالحکومت کے مختلف مقامات پر درجہ حرارت 45 ڈگری سے اوپر رہا۔ منگیش پور میں درجہ حرارت 47.3 ڈگری سیلسیس پر معمول سے 7 ڈگری زیادہ تھا، جس سے یہ علاقہ دہلی کا گرم ترین مقام بنا۔
اسی طرح پتم پورہ اور نجف گڑھ میں بالترتیب 46.6 اور 46.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اتراکھنڈ بس حادثہ: انتظامیہ نے مرنے والوں کی فہرست جاری کی

Next Post

شاہ ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
Next Post
دہلی میں کشمیر پر ایک اور اجلاس ہوگا

شاہ ٹرائبل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کا افتتاح کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.