ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اتراکھنڈ بس حادثہ: انتظامیہ نے مرنے والوں کی فہرست جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-07
in قومی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

دہرادون// انتظامیہ نے آج 26 لوگوں کی موت اور چار زخمیوں کی فہرست جاری کی جب مدھیہ پردیش کے پنا ضلع کے مسافروں سے بھری بس جو اتراکھنڈ کی سیر کے لیے آئی تھی، گہری کھائی میں گر گئی۔
قابل ذکر ہے کہ اتوار کی شام تقریباً 7:00 بجے مسافروں کو لے کر جا رہی بس یمانوتری قومی شاہراہ پر ریکھاؤکھنڈ دمتا کے قریب 250 میٹر گہری کھائی میں گر گئی اور حادثے کا شکار ہو گئی۔ بس کے تمام مسافر مدھیہ پردیش کے پنا کے رہنے والے ہیں۔ بس میں ڈرائیور، آپریٹر سمیت 30 افراد سوار تھے جن میں سے 26 کی موت ہو چکی ہے۔ چار افراد اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ پیر کی صبح 25 لاشوں کو دو بسوں میں جولی گرانٹ لایا گیا جہاں ان کا پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔ جبکہ ایک کی لاش تاحال دمتا میں رکھی گئی ہے۔ لواحقین کے آنے کے بعد پوسٹ مارٹم کیا جائے گا۔
نیشنل ڈیزاسٹر ریسپانس فورس (این ڈی آر ایف)، ایس ڈی آر ایف اور پولیس کی ٹیموں نے سخت کوششوں کے بعد دوپہر تقریباً 1.30 بجے تک مرنے والوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر مین روڈ تک پہنچایا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے 9 مریض جاں بحق

Next Post

دہلی میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے بنگال مدرسہ اسٹاف کو مستقل کیئے جانے کی عرضی مسترد کی

2026-07-14
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس
قومی خبریں

کم از کم اچھی حکمرانی، زیادہ سے زیادہ لیپا پوتی ہے مودی حکومت کی پالیسی : کانگریس

2026-07-14
ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا
قومی خبریں

ایس بی آئی فنڈز مینجمنٹ کے آئی پی او سے بازار میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا: دیباشیش مشرا

2026-07-14
نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں ۵؍افراد کو گرفتار کر لیا گیا
قومی خبریں

سی بی آئی کی 133.52 کروڑ روپے کے بینک فراڈ کیس میں ممبئی اور کوچی میں چھاپہ کارروائیاں

2026-07-12
Next Post
ہندوستان میں گرمی کی شدت عروج پر ، ایڈوائزری جاری

دہلی میں درجہ حرارت 44 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.