ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

چیمپئینز ٹرافی؛ محمد عامر نے بھی بھارتی بورڈ کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-15
in کھیل
A A
محمد عامر کا گلوسسٹرشائر سے معاہدہ، نسیم شاہ کی جگہ ٹیم میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

پاکستانی//
ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر تنقید کے نشتر چلادیے۔
اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھارتی مؤقف پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ یہ کرکٹ کا نقصان ہے، اور ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا۔ آپ ایک ٹیم کی وجہ سے دوسری ٹیموں کو تکلیف نہیں پہنچا سکتے۔ بہتر ہوگا کہ ہندوستان کو ٹورنامنٹ سے باہر رکھا جائے اور ان کی جگہ کسی اور ٹیم کو شامل کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ دیگر ٹیمیں یہاں مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہوں تو اسکے باوجود بھارت کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار کرنا عجیب سی بات ہے۔
محمد عامر نے کہا کہ پاکستانی قوم کرکٹ سے محبت کرنے والی قوم ہے، بھارت کا ایسا فیصلہ یقینی طور پر شائقین کرکٹ کیلئے نہایتی مایوس کُن ہے، جسکا جواز بھی پیدا نہیں ہوتا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ بھارت کا انکار پاکستان میں کرکٹ بحالی کیلئے نقصان دہ ہوسکتا ہے جس کا اثر کرکٹ کے کھیل پر پڑے گا۔
خیال رہے کہ بھارتی حکومت کی جانب سے سیکیورٹی کا بہانہ بناکر ٹیم کو پاکستان بھیجنے سے انکار پر بورڈ آف کنڑول انڈیا (بی سی سی آئی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو آگاہ کردیا ہے تاہم پی سی بی نے ناراضگی کا اظہار کیا ہے جس پر ٹورنامنٹ کا مستقبل تاریکی میں ڈوبتا اور دونوں ملکوں کے درمیان تعلق مزید کشدیدہ ہوگئے ہیں۔
متعدد رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اگر 2025 کی چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں نہیں ہوئی تو وہ کسی بھی آئی سی سی ٹورنامنٹ یا ایشیاکپ میں بھارت کے خلاف نہیں کھیلے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ارشدیپ کی شاندار گیندبازی کی بدولت ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو11 رن سے شکست دی

Next Post

بارش سے متاثرہ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی

بارش سے متاثرہ ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رن سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.