جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کی فتح سے اسرائیل کے حوصلے بلند

جوبائیڈن کی ہدایات کو پس پشت ڈال دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-14
in عالمی خبریں
A A
جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

واشنگٹن/۱۳؍ نومبر
اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحرانی صورت حال کو بہتر بنانے کے لیے دی گئی امریکی مہلت ختم ہوگئی تاہم صیہونی ریاست کی جانب سے کوئی مثبت اقدام سامنے نہیں آیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی معمول کی پریس بریفنگ کے دوران ترجمان ویدانت پٹیل سے غیر ملکی صحافی نے غزہ میں اسرائیلی اقدامات سے متعلق سوالات کیے۔
صحافی نے پوچھا کہ امریکا نے اسرائیل کو غزہ میں انسانی بحرانی کیفیت کو بہتر بنانے کے لیے ضروری اقدامات بروئے کار لانے کی ہدایت کرتے ہوئے 30 دن کی مہلت دی تھی۔
صحافی نے سوال جاری رکھتے ہوئے کہا کہ 8 سے زائد عالمی امدادی اداروں نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں انسانی بحرانی صورت حال کو بہتر بنانے میں اسرائیل مکمل طور پر ناکام رہا ہے۔
اس موقع پر ویدانت پٹیل بار بار صحافی کو ٹوکتے رہے جب کہ صحافی کا اصرار تھا کہ ایک ماہ کی مہلت ختم ہونے پر اسرائیل نے کچھ نہیں کیا اس پر امریکا کا کیا ردعمل ہے۔
صحافی کے اصرار پر ویدانت پٹیل نے کہا کہ اُس لیٹر میں ہم نے ایک نہیں بلکہ کئی اقدامات کی تجویز دی تھی اور ہم نے اسرائیل کو امدادی سامان کی ترسیل سے متعلق قانون کی خلاف ورزی میں ملوث نہیں پایا۔امریکی ترجمان نے کہا کہ میں ان 8 تنظیموں کی غزہ میں اسرائیلی اقدامات کے تجزیے اور اس بنیاد پر درجہ بندی سے متعلق کچھ نہیں کہوں گا البتہ میں یہ بتاؤں گا کہ ہم نے اسرائیل کو وہاں بند راہداریاں کھولتے دیکھا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جھارکھنڈ کے 43 اسمبلی حلقوں میں صبح 11 بجے تک 29.31 فیصد ووٹنگ

Next Post

اسرائیل کی ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کی دھمکی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل

اسرائیل کی ایران کی تیل تنصیبات پر حملے کی دھمکی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.