جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جوبائیڈن کی ٹرمپ کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی دعوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-08
in عالمی خبریں
A A
جوبائیڈن اور ٹرمپ کے درمیان امریکی صدارتی الیکشن کی دوڑ شروع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

واشنگٹن//
امریکا کے صدر جو بائیڈن نے حالیہ صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پر ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کو مبارکباد پیش کی۔
وائٹ ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کر کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہاؤس میں ملاقات کی دعوت بھی دی۔
وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن اقتدار کی منتقلی یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہیں، صدر جو بائیڈن جمعرات کو امریکی عوام سے خطاب کریں گے۔
امریکی صدر جو بائیڈن نے ڈیموکریٹ امیدوار و نائب صدر کملا ہیرس سے ملاقات بھی کی اور ملک کو اکٹھا کرنے کے لیے کام کرنے پر زور دیا۔
یاد رہے کہ 5 نومبر کو ہونے والے صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ نے 270 الیکٹورل کالج ووٹ کا میجک نمبر حاصل کر کے الیکشن کا معرکہ اپنے نام کیا۔ ڈونلڈ ٹرمپ اب تک 295 الیکٹورل ووٹ حاصل کر چکے ہیں جبکہ کملا ہیرس کے الیکٹورل ووٹوں کی تعداد 226 ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر دولت 21 کھرب 40 ارب روپے

Next Post

جموں کشمیر اسمبلی کی قرارداد ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش:ایرانی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post

جموں کشمیر اسمبلی کی قرارداد ملک کو تقسیم کرنے کی کوشش:ایرانی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.