ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل او سی پر اینٹی ڈرون اور اینٹی ٹنل ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے

’رواں سال اب تک بی ایس ایف نے۶پاکستانی ڈرونز کو مار گرایا‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-05
in اہم ترین
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر ڈرون سرگرمیوں پر نظر گزر رکھنے اور زیر زمین سرنگوں کا پتہ لگانے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ پچھلے کئی ہفتوں سے لائن آف کنٹرول پر پاکستانی ڈرونز کی نقل وحرکت دیکھی گئی اور رواں سال اب تک بی ایس ایف نے۶پاکستانی ڈرونز کو مار گرایا ۔
معلوم ہوا ہے کہ لائن آف کنٹرول اور بین الاقوامی سرحد پر اب ڈرون خطرات سے نمٹنے کی خاطر نئی ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے ۔
ذرائع نے بتایا کہ ڈرونز کے ذریعے بھارتی حدود میں منشیات اور ہتھیار پھینکے جارہے ہیں جس پر روک لگانے کی خاطر مرکزی حکومت نے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کے ساتھ لگنے والی سرحدوں پر اب اینٹی ٹنل اور اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی کو نصب کیا جارہا ہے تاکہ ان ڈرونز کو مار گرایا جاسکے جبکہ زیر زمین سرنگوں کا پتہ لگانے کی خاطر بھی جدید ٹیکنالوجی کا سہارا لیا جارہا ہے تاکہ ملی ٹینٹوں کے منصوبوں کو ناکام بنایا جاسکے ۔انہوں نے مزید بتایا کہ پچھلے کچھ ہفتوں سے ایل او سی پر مشکوک افراد کی نقل وحرکت کے ساتھ ساتھ ڈرون سرگرمیوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔
ذرائع کے مطابق دراندازی کو پوری طرح سے ختم کرنے کی خاطر اب زمین کے اندر بھی نظر گزر رکھی جارہی ہے اور اس حوالے سے بی ایس ایف نے زمینی سطح پر اقدامات اُٹھانا شروع کئے ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نہ صر ف ڈرونز کو مار گرایا جائے گا بلکہ زمین کے اندر کیا ہورہا ہے اس پر بھی نظر گزر رکھی جا سکتی ہے لہذا اس ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا اب بی ایس ایف کیلئے ناگزیر بن گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں۶ پولیس افسران کا تبادلہ

Next Post

بمنہ میں بھیانک آتشزدگی ۳ مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

بمنہ میں بھیانک آتشزدگی ۳ مکان خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.