جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شکیب الحسن کے ایکشن کی جانچ ہوگی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-06
in کھیل
A A
شکیب، نجم الحسن سے بند کیمرے میں ملاقات کے بعد جنوبی افریقہ جانے کو تیار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

لندن// کاؤنٹی چیمپئن شپ میں سرے کے لیے کھیلنے کے دوران امپائرز نے شکیب کے گیندبازی ایکشن کے حوالے سے دی گئی رپورٹ کے بعد انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب سے اپنے بولنگ ایکشن کی جانچ کرانے کے لئے کہا ہے۔
اگرچہ شکیب کو کھیلنے سے نہیں روکا گیا تاہم معلوم ہوا ہے کہ شکیب کے ایکشن کی جانچ کرانے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ یہ جانچ اگلے چند ہفتوں میں ہو سکتی ہے۔
شکیب کے دو دہائیوں کے طویل کیریئر میں یہ پہلا موقع ہے کہ ان کا باؤلنگ ایکشن کسی بھی قسم کی جانچ پڑتال کا موضوع بن گیا ہے۔ اس عرصے کے دوران شکیب نے اپنے انٹرنیشنل کیرئیر میں 447 میچوں میں 712 وکٹیں حاصل کیں جس میں 71 ٹیسٹ میچوں میں 246 وکٹیں شامل ہیں۔
ستمبر میں ٹاونٹن میں سمرسیٹ کے خلاف ٹائٹل میچ میں 37 سالہ شکیب نے نو وکٹیں حاصل کی تھیں۔ شکیب 2010-11 کے بعد پہلی بار کاؤنٹی چیمپئن شپ میں کھیل رہے تھے۔ انگلینڈ کے آٹھ کھلاڑیوں کے قومی ٹیم میں ہونے کے باعث ول جیکس اور ڈین لارنس جیسے دو اہم اسپنرز کی غیر موجودگی میں سرے کے ساتھ مختصر مدت کا معاہدہ کیا تھا۔
حالانکہ شکیب سمرسیٹ کو 111 رنز سے جیتنے سے نہ روک سکے اور سرے مسلسل تیسرا چیمپئن شپ ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہا۔ اس میچ میں شکیب نے 63 اوور سے زیادہ گیند بازی کی تھی لیکن ایک بار بھی ان کی گیندبازی کے دوران تھرو کرنے کا حوالہ دے کر کسی گیند کو نو بال قرار نہیں دیا گیاتھا۔ اب یہ بات سامنے آئی ہے کہ آن فیلڈ امپائرز نے ان کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا تھا۔
بنگلادیش کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ کے دوران رپورٹ کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو امپائرز نے مشکوک کہہ کر رپورٹ کردیا ہے۔
امپائر کی طرف سے آل راؤنڈ کے بولنگ ایکشن پر اٹھائے گئے سوال پر انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ایکشن کے جائزے کا کہہ دیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن نے کاؤنٹی چیمپئن کے ایک میچ میں سمرسیٹ کے خلاف سرے کی نمائندگی کی تھی اور 9 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی تھی۔
بنگلادیشی آل راؤنڈر کو ایکشن رپورٹ ہونے کے باوجود معطلی کا سامنا نہیں کرنا پڑا ہے، صرف بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ کرانے کا کہا گیا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو کیریئر میں پہلی مرتبہ مشکوک رپورٹ کیا گیا ہے۔
بنگلادیشی آل راؤنڈر پہلے ہی قتل کے ایک مقدمے میں نامزد ہیں، جس کے باعث وہ ملک واپس نہیں گئے، انہیں اگست میں طلبہ تحریک کے دوران مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔
شکیب الحسن سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ساؤتھ افریقا کے خلاف ٹیسٹ میچ کھیلنے بھی بنگلادیش نہیں گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا سے شکست! حارث رؤف نے بھی خاموشی توڑ دی

Next Post

’اعجاز پٹیل جیسے سپنر ہر لوکل کلب میں مل جائیںگے‘، محمد کیف کیوی سپنر کا مذاق اڑانے لگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
کرکٹ کی دنیا کے بہترین فیلڈرز میں سے ایک محمد کیف

’اعجاز پٹیل جیسے سپنر ہر لوکل کلب میں مل جائیںگے‘، محمد کیف کیوی سپنر کا مذاق اڑانے لگے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.