جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بابر اعظم اور ویرات کوہلی اس سال بدترین کارکردگی دکھانے والے بیٹرز کی فہرست میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in کھیل
A A
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لاہور // ہندوستان کے ویرات کوہلی اور پاکستان کے بابر اعظم ایک اور فہرست میں شامل ہوئے ہیں لیکن یہ فہرست ایسی ہے جس میں دونوں ورلڈ کلاس بیٹر شاید کبھی شامل نہیں ہونا چاہتے ہوں گے ۔
کرکٹ کے بہترین بلے بازوں میں شمار کیے جانے والے بابر اعظم اور ویرات کوہلی نے 2024ء میں بلے بازی کے لیے جدوجہد کی جو ان کی ٹیموں کی کارکردگی سے ظاہر ہوتی ہے۔
بابر اعظم کو پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش اور انگلینڈ سے غیر رسمی شکست کے بعد اپنے کیریئر میں پہلی بار انگلینڈ کے خلاف "آرام” دیا گیا تھا جبکہ کوہلی نے نیوزی لینڈ کے خلاف ہندوستان کی ہوم سیریز میں بدترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
یہ کوئی تعجب کی بات نہیں ہے کہ یہ دونوں بلے باز اس فہرست میں شامل ہیں جنہوں نے 2024ء میں کسی بھی فارمیٹ میں سنچری بنائے بغیر سب سے زیادہ اننگز کھیلی ہیں۔
بابر اعظم 27 اننگز کے ساتھ اس فہرست میں ہم وطن صائم ایوب اور آسٹریلین آل رائونڈر مچل مارش کے ساتھ سرفہرست ہیں ، ویرات کوہلی اور گلین فلپس نے بغیر کسی سنچری کے 25، 25 اننگز کھیلی ہیں۔
سری لنکا کے سدیرا سمارا وکراما بغیر سنچری 24 اننگز کھیل کر اس فہرست میں شامل ہیں۔
بابر اعظم نے اپنی آخری سنچری اگست 2023ء میں نیپال کے خلاف ون ڈے میں بنائی تھی جبکہ ویرات کوہلی نے آخری بار نومبر 2023ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف ایک ون ڈے میں سو رنز کا ہندسہ عبور کیا تھا۔
آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ اور چیمپئنز ٹرافی کے ساتھ پاکستان اور بھارت دونوں ہی امید کر رہے ہوں گے کہ ان کے مضبوط کھلاڑی فارم میں واپس آئیں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مچل اسٹارک نے پاکستان کیخلاف میچ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

Next Post

ہندوستان نوآبادیاتی ذہنیت کو ترک کر رہا ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

ہندوستان نوآبادیاتی ذہنیت کو ترک کر رہا ہے : دھنکڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.