جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

مچل اسٹارک نے پاکستان کیخلاف میچ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-05
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

میلبرن/
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے پاکستان کیخلاف میچ میں اہم سنگ میل حاصل کرلیا۔
مچل اسٹارک ملکی سرزمین پر ہونے والے ایک روزہ بین الاقوامی میچز میں 100 وکٹیں لینے والے آسٹریلوی بولر بن گئے۔
مچل اسٹارک نے یہ کارنامہ میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں پاکستان کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں صائم ایوب کی وکٹ لیکر انجام دیا۔
اس کامیابی کے ساتھ مچل اسٹارک ہوم گراؤنڈز پر آسٹریلوی کرکٹ کی تاریخ میں 100 سے زائد وکٹیں لینے والے بولرز کے ایلیٹ گروپ میں شامل ہو گئے ہیں۔
اب وہ ہوم گراونڈز پر سب سے زیادہ ون ڈے وکٹیں لینے کی فہرست میں بریٹ لی، گلین میک گرا، شین وارن اور کریگ میک ڈرموٹ کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں۔
آسٹریلیا کے مایہ ناز سابق بولر بریٹ لی ہوم گراونڈز پر 94 ون ڈے میچز میں 169 وکٹوں کے ساتھ سرفہرست ہیں۔
گلین کیک گرا 95 میچز میں 160 وکٹوں کے ساتھ دوسرے، شین وارن 83 میچز میں 134 وکٹوں کے ساتھ تیسرے اور کریگ میک ڈرمات 88 میچز میں 125 وکٹوں کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہیں۔
مچل اسٹارک 54 میچز میں 101 وکٹوں کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہیں مگر وہ تاحال انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہین آفریدی اورمچل اسٹارک کی سیلفی کی دھوم

Next Post

بابر اعظم اور ویرات کوہلی اس سال بدترین کارکردگی دکھانے والے بیٹرز کی فہرست میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
بھارتی اور پاکستانی کھلاڑیوں کے معاوضوں میں زمین آسمان کا فرق

بابر اعظم اور ویرات کوہلی اس سال بدترین کارکردگی دکھانے والے بیٹرز کی فہرست میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.